
08/15/2025
جناب ۔ ۔
بنٹو کیس ۔ ۔
آپ جانتے ہیں کہ بنٹو کو میں نے اک سکیورٹی گارڈ عاشق بابا کے کہنے پر ریسکیو کیا تھا ۔ ۔
آگے کی ہاتھہ کی پوری ہڈی نکلی ہوئ تھی اس کی
ڈاکٹر عامر نے 2 دن کے بعد اس کا آگے والا بازو کاٹا ہے
یہ ننھی سی جان اور اتنی بڑی سرجری
اپ سے بنٹو کے لئے خاص خاص دعا کی درخواست ہے
بنٹو کی سرجری ہو چکی ہے اور اب یہ ریکوری میں ہے
مجھے امید ہے کہ بنٹو لڑے گا
اور جیتے گا
بنٹو کے لئے آپ سب سے عطیے کی درخواست ہے
اور اگر کوئ اسپتال میں بھی بل دینا چاھیئے تو دے سکتا ہے میں انکو ۔ ۔ ۔ اسپتال کا اکاونئٹ نمبر دے دوں گی
سوال ہے بنٹو کی زندگی کا
سرجری بھت بڑی ہے اللہ پاک آسانی فرمائے
آمین
Mrs Toshiba Talpur
03472142754
Easy paisa