Wild Animals life

Wild Animals life Informações para nos contatar, mapa e direções, formulário para nos contatar, horário de funcionamento, serviços, classificações, fotos, vídeos e anúncios de Wild Animals life, Serviço de resgate de animais, Rua Prudente de Moraes, São Simão.

well come to my wild animals life page I am very happy to share u different activities of animals and always work on to save animals stay wid me and find u good.

ٹائیٹن نامی سب میرین ؛ جسے بہترین انجینئرز نے ڈیزائن کیا تھا ، اسکی لمبائی جو 20 فٹ تھی اور کئی دھاتوں سے اسکی تیاری عمل...
28/06/2024

ٹائیٹن نامی سب میرین ؛ جسے بہترین انجینئرز نے ڈیزائن کیا تھا ، اسکی لمبائی جو 20 فٹ تھی اور کئی دھاتوں سے اسکی تیاری عمل میں لائی گئی تھی ؛ تقریبا 3 ہزار میٹر کی گہرائی میں پریشر برداشت نہ کرسکی جسکی وجہ سے یہ فنا ہوگئی اور انسانی جانوں کا ضیاع ہوا۔
نیچے تصویر میں آپکو ایک باریک سی مچھلی نظر آرہی ہے ، اسکا نام Aphyonidae ہے اور اسکا سائز صرف 10 سینٹی میٹر ہے۔
مگر اس سے بھی ذیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ مچھلی 2000 سے لیکر 6000 میٹر گہرے پانیوں میں ہی رہتی ہے۔
اللہ تعالی نے 10 سینٹی میٹر کے اس جاندار کو ایسا ڈیزائن کیا ہے کہ یہ ننھی مخلوق 6000 میٹر گہرے پانی میں گھومتی پھرتی پریشر برداشت کرتی ہے اور اسے کوئی آنچ نہیں آتی۔
مگر دنیا میں کچھ احمق کہتے ہیں کہ یہ دنیا خود بخود بن گئی !

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم !

انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی  کیونکہ باقیو...
15/06/2024

انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا۔!!

اس پرندے نے اٹلی سے بوٹسوانا (افریقی ملک) تک کا سفر جو کہ 19 ہزار کلومیٹر ہے، مکمل کیا۔ پرندے کے ساتھ GPS ٹریکر لگا تھا ...
30/05/2024

اس پرندے نے اٹلی سے بوٹسوانا (افریقی ملک) تک کا سفر جو کہ 19 ہزار کلومیٹر ہے، مکمل کیا۔ پرندے کے ساتھ GPS ٹریکر لگا تھا جس سے ماہرین اس کی لوکیشن کو مانیٹر کرتے رہے۔ یہ پرندہ سپتمبر میں وسطی اٹلی سے بوٹسوانا کے لئے اڑا۔ بوٹسوانا میں یہ یورپ کی سخت سردی سے محفوظ رہنے کے لئے جانا چاہتا تھا۔ قریب ایک ہزار کلومیٹر کا سفر سمندر کے اوپر ایک دن میں طے کیا اور لیبیا پہنچ گیا۔ واپسی پر قریب دو مہینے مختلف افریقی ممالک میں پرواز کے بعد یہ الجیریا چلا گیا۔ وہاں چند دن تک انتظار کیا تا کہ سمندر پہ پرواز کے لئے موسم سازگار ہو۔آخر کار تقریبا چالیس ہزار کلومیٹر کا مجموعی سفر طے کرنے کے بعد واپس اسی گھونسلے میں آ گیا جہاں سے اڑا تھا۔

کسی بھی گوگل نقشے یا ٹیکنالوجی کے بغیر پرندے کو اپنی سمت کا پتہ تھا۔

Sea life
02/05/2024

Sea life

Perfect short after 6 years strugle by wild life photo graffar "john"
13/03/2024

Perfect short after 6 years strugle by wild life photo graffar "john"

Rating pls 1 to 10
01/03/2024

Rating pls 1 to 10

‏ان دو تصویروں کے درمیان،800 سال کا فرق ہے، نیچے کتابی تصویر امام عبداللہ بن زکریا بن محمد القزوینی کی ہے،جو ان کی کتاب ...
17/02/2024

‏ان دو تصویروں کے درمیان،
800 سال کا فرق ہے، نیچے کتابی تصویر امام عبداللہ بن زکریا بن محمد القزوینی کی ہے،
جو ان کی کتاب 'عجائب المخلوقات' میں ہے اور دوسری تصویر نیشنل جیوگرافک کی ہے۔

امام عبداللہ کے مطابق ایک ایسا پرندہ بھی ہے جو مگرمچھ کے دانتوں میں سے اپنا رزق کھاتا ہے اور مگرمچھ کو بھی اس سے سکون ملتا ہے۔

خلافت سائینسی تحقیق میں مغرب سے 800سال آگے ہوتی تھی...
‎🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

Lion ❤️❤️❤️
14/02/2024

Lion ❤️❤️❤️

Beatiful animals
14/02/2024

Beatiful animals

Beatiful Animals
31/01/2024

Beatiful Animals

Endereço

Rua Prudente De Moraes
São Simão, SP
14200-000

Notificações

Seja o primeiro recebendo as novidades e nos deixe lhe enviar um e-mail quando Wild Animals life posta notícias e promoções. Seu endereço de e-mail não será usado com qualquer outro objetivo, e pode cancelar a inscrição em qualquer momento.

Compartilhar