Mehdi Dairy Farm Layyah

Mehdi Dairy Farm Layyah جانوروں کی خرید و فروخت کا با اعتماد ادارہ ۔
نوید رضا خان ، ارسل مہدی خان
مہدی ڈیری فارم لیه

مہدی کیٹل فارم عرصہ دراز سے اپنے معزز کسٹمرز کو اعلی نسل کے جانور مہیا کر رہا ہے نا صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک سے بھی لوگ آن لائن ڈیل کر کے پاکستان میں موجود اپنے فارم پر جانور منگواتے ہیں اور منڈیوں میں فراڈ اور دھوکہ اور دلالوں سے محفوظ رہتے ہیں ہمارے پاس موجود جانور ہر قسم کے عیب نقص اور بیماری معذوری سے پاک ہوتے ہیں مہدی ڈیری فارم پر خود تشریف لائیں جانور کی صحت اور دودھ کی تسلی کریں کارگو ک

ی سہولت بھی موجود ہے کارگو منگوانے کے لئے جانور کی مکمل قیمت بما کرایہ پیشگی ہمارے بینک اکاونٹس میں جمع کروانا ہوگا ۔

20/08/2025

پینسرہ سے بھائی جانور خریدنے مہدی ڈیری فارم پر آے اور ماشاءالله بہت خوبصورت جوڑا خرید کیا اللّه نئے مالکوں کو چونا پینا نصیب کرے ہر اتوار اور ہر منگل کو ھمارے پاس نئے جانور اتے ہیں جس بھائی نے موقع پر آنا ہو آ سکتے ہیں Mehdi Dairy Farm Layyah

20/08/2025

مظفر گڑھ سے بھائی جانور خریدنے آے اللّه نئے مالکوں کو چونا پینا نصیب کرے Mehdi Dairy Farm Layyah

17/08/2025

ماشاءالله پہلا سوا گاۓ ساتھ سیکس سیمن کی پانڈا بچھڑی شوقینوں کے لیے تحفہ
03007701856
03047311337

16/08/2025

مہدی ڈیری فارم لیه پر نئے جانور پہنچنے شروع ہو گئے ہیں جن بھائیوں نے موقع پر آنا ہو کل بروز اتوار دن 10 بجے تک آ سکتے ہیں Mehdi Dairy Farm Layyah

15/08/2025

آخر بھائی سے سودا ہو ہی گیا

15/08/2025

آج بھائی سے گاۓ کا سودا نہیں ہوا 😱 ہمیں ریٹ فکس ہی رکھنا چاہیے یا پھر پہلے زیادہ مانگ کر پھر کم کر دینا چاہیے ؟؟؟

15/08/2025

سائیلج کے لیے کون سا بیج لگایا ہے آپ نے ؟ ہم نے تو ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی Pioneer لگایا ہے Mehdi Dairy Farm Layyah

14/08/2025

جشن آزادی آفر 14 لاکھ کا جوڑا
60 لیٹر پلس ملک ریکارڈ کا جوڑا
03007701856
03047311337

11/08/2025

اللّه نئے مالکوں کے نصیب کرے انشاء اللّه کل بروز منگل ھمارے پاس 12 بہت خوبصورت جانور پہنچ جائیں گے جس بھائی نے موقع پر آنا ہو آ سکتے ہیں Mehdi Dairy Farm Layyah

11/08/2025

اللّه نئے مالکوں کے نصیب کرے انشاء اللّه کل بروز منگل ھمارے پاس 12 بہت خوبصورت جانور پہنچ جائیں گے جس بھائی نے موقع پر آنا ہو آ سکتے ہیں Mehdi Dairy Farm Layyah

10/08/2025

اللّه نئے مالکوں کو چونا پینا نصیب کرے Mehdi Dairy Farm Layyah

08/08/2025

جمعہ آفر میں بہت ہی انمول جانور 45 لیٹر ملک ریکارڈ ساتھ سیکس سیمن کی بچھڑی
03007701856
03047311337

Address

Munawar Cenima Road
Layyah
31200

Telephone

+923047311337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehdi Dairy Farm Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehdi Dairy Farm Layyah:

Share