Sohna Pind Chak 735 GB Kamalia سوهنا پنڈ چک 735 گ ب کمالیہ

Sohna Pind Chak 735 GB Kamalia سوهنا پنڈ چک 735 گ ب کمالیہ تحصیل کمالیہ کا ایک خوبصورت گاؤں
دیسی ماحول

10/11/2025

🇵🇰:اللہ تعالی سب پردیسیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین

سابقہ جنرل کونسلر735 امیدوار برائے جنرل کونسلر نوجوان قیادت اعلی تعلیم یافتہ رانا سجاد خاں
08/11/2025

سابقہ جنرل کونسلر735 امیدوار برائے جنرل کونسلر نوجوان قیادت اعلی تعلیم یافتہ رانا سجاد خاں

27/10/2025

کمالیہ اڈاہ کلیرا کے چک نمبر 736 گ ب ناصر میڈیکل سٹور میں رات گئے ڈکیتی کی واردات چور لاکھوں کی میڈیسن اور ایک لاکھ روپے نقد لے اڑے ذرائع،ہماری اعلی حکام سے گزارش ہے کہ ان چوروں کو جلد سے جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے میڈیکل سٹور کے مالک کا تعلق چک نمبر 735 سے ہیں

مرحوم حاجی رانا عبدالستار کچھ عرصہ پہلےوفات پا چکے تھے اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
24/10/2025

مرحوم حاجی رانا عبدالستار کچھ عرصہ پہلےوفات پا چکے تھے اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

مرحوم چوہدری غلام رسول جٹ شریف النفس انسان اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
24/10/2025

مرحوم چوہدری غلام رسول جٹ شریف النفس انسان اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

23/10/2025

اگر بلدیاتی الیکشن ہوتے ہیں تو چک نمبر 735 سے جنرل کونسلر سیٹ پر كس امیدوارکو الیکشن لڑنا چاہیے

رانا یاسین خاں مرحوم بہترین شخصیت کے  مالک سب کی خوشی غمی میں شامل ہونے والے انسان تھے اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اع...
22/10/2025

رانا یاسین خاں مرحوم بہترین شخصیت کے مالک سب کی خوشی غمی میں شامل ہونے والے انسان تھے اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

Welcome chak 735 Gb Rana Sajid Sohail
22/10/2025

Welcome chak 735 Gb Rana Sajid Sohail

مرحوم بابا صدیق راجپوت اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے بابا جی بہت ہی اچھے انسان تھے جب بھی جس سے بھ...
21/10/2025

مرحوم بابا صدیق راجپوت اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے بابا جی بہت ہی اچھے انسان تھے جب بھی جس سے بھی ملتے تھے بہت ہی پیار سے بات کرتے تھے

مرحوم چوہدری نذیر جٹ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے بہت ہی اچھے انسان اور محنتی انسان تھے
21/10/2025

مرحوم چوہدری نذیر جٹ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے بہت ہی اچھے انسان اور محنتی انسان تھے

20/10/2025

ہوٹلوں سے کھانا کھانے کے شوقین حضرات کے لیے خصوصی ویڈیو
😶

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohna Pind Chak 735 GB Kamalia سوهنا پنڈ چک 735 گ ب کمالیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category