مردان کاٹلنگ روڈ پر جبر نہر کے قریب تربیتی طیارے کے افسوسناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کی خبر سن کر دلی رنج و غم ہوا۔ اس المناک سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے اور زخمیوں کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ Mr Talha
15/06/2026
رومی سلطنت اور اسلامی تاریخ 💖 part 2
Tariq Jamil مُسلم مُسلم The history of islam
14/06/2026
سید نا حضرت عمرؓ کے دور میں فتح مصر کا واقعہ 💖 part 4
Be the first to know and let us send you an email when Hamzoo Reaction ZONE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.