02/10/2026
السلام علیکم تمام شوقین بھائیوں! 🐎❤️
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں، چند دن پہلے صدام پیر لزاز گھوڑے والے اور علی شاد کاکا یارباش گھوڑے والے اور آفاق احمد پردیسی گھوڑے والے کے درمیان کچھ غلط فہمیاں پیدا ہوگئی تھیں۔
الحمدللہ، اب دونوں پارٹیوں کے درمیان صلح ہوگئی ہے اور معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرلیا گیا ہے۔ 🤝❤️
تمام شوقین بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس معاملے پر غیر ضروری بحث، غلط کمنٹس اور افواہوں سے گریز کریں۔ آپس میں محبت، بھائی چارہ اور احترام قائم رکھیں۔
شکریہ ❣️