The Veterinary News & Views

  • Home
  • The Veterinary News & Views

The Veterinary News & Views Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Veterinary News & Views, Pet service, .

22/06/2026
In which disease does pressing the affected muscle of the animal produce a crackling/crepitating sound, and the meat app...
22/06/2026

In which disease does pressing the affected muscle of the animal produce a crackling/crepitating sound, and the meat appears degraded/blackened?
A. Black Quarter
B. Anthrax
C. Haemorrhagic Septicaemia
D. None of the above

جانور کی ڈی ورمنگ (Deworming) یعنی پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کی ضرورت اس وقت ہوتی ہے جب کچھ خاص علامات ظاہر ہونے لگیں۔یہ علام...
20/10/2025

جانور کی ڈی ورمنگ (Deworming) یعنی پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کی ضرورت اس وقت ہوتی ہے جب کچھ خاص علامات ظاہر ہونے لگیں۔
یہ علامات جسمانی، خوراکی اور رویے کی صورت میں نظر آتی ہیں۔

👇 اہم علامات درج ذیل ہیں:

1. 🐄 خوراک میں کمی یا بھوک نہ لگنا – جانور چارہ کم کھاتا ہے یا بالکل نہیں کھاتا۔

2. 🐐 پیٹ پھول جانا یا ہلکی گیس بننا – خاص طور پر دائیں یا بائیں طرف پیٹ ابھرا ہوا لگے۔

3. 💩 پخانہ پتلا یا کالا ہونا – کبھی کبھار پخانے میں کیڑے بھی نظر آتے ہیں۔

4. 🦴 وزن میں کمی – جانور کا جسم دبلا پتلا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔

5. 🧬 بال کھردرے اور بے رونق ہو جانا – جلد پر چمک ختم ہو جاتی ہے۔

6. 🩸 آنکھوں، مسوڑھوں یا زبان کا پیلا پن – خون کی کمی (انیمیا) کی علامت، جو کیڑوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔

7. 🐂 سستی اور کمزوری – جانور زیادہ تر لیٹا رہتا ہے، کام یا حرکت کم کرتا ہے۔

8. 🍼 بچھڑوں یا بکروں میں پیٹ بڑا اور جسم پتلا – "pot belly" کی حالت عام نشانی ہے۔

9. 💧 دست یا بار بار پاخانہ آنا – خاص طور پر جب چارہ نارمل ہو پھر بھی۔



10. 🐄 دودھ دینے والے جانور کا دودھ کم ہو جانا – دودھ کی پیداوار میں واضح کمی۔

جانور کے گلے کے نیچے یعنی منہ کے نیچے دو جبڑوں کے درمیان سوجن ہو جانا
ان علامات کے پیش نظر جانور کی ڈورمنگ کر دینے چاہیے اور بلا وجہ بھی جانور کی ڈیوامنگ نہیں کرنی چاہیے اگر اپ کا جانور صحت مند ہے تندرست ہے اچھا کھاتا پیتا ہے جسم کے اوپر شائن موجود ہے تو بلا وجہ جانور کی ڈورمنگ نہ کریں
جانور کے ڈورمنگ کی دوا چینج کرتے رہنا چاہیے سب سے بہترین ڈورمر وہ ہے جس سے جانور کو موشن لگ جائیں اور یہ موشن دو سے تین گھنٹے سے زیادہ وقت نہیں لگتے خود بخود ٹھیک ہو جاتے ہیں جانور کی خوراک کو کم کر دینا چاہیے اور اس کو ڈیورمنگ کی دوائی دینے کے بعد علیحدہ باندھ دینا چاہیے دوائی تین سے چار گھنٹے بعد اپنا سر شروع کرتی ہے اور جانور پتلے موشن کرنے لگتا ہے دوائی کا اثر شروع ہونے کے چار گھنٹے بعد جانور نارمل ہو جاتا ہے ڈورمنگ دن کے وقت کی جانی چاہیے تاکہ اس کی گندگی اور پیشاب سے تعفن نہ پھیلے اور اس کو علیحدہ سے جانوروں سے دور باندھ دینا چاہیے رات کو سردی کی وجہ سے جانور اکٹھے بند ہو جاتے ہیں اگر رات کو ڈیورمنگ کر دی جائے اس کے تعاون سے دوسرے جانور بھی بمار ہونے کا خطرہ ہو سکتا ہے

📅 ڈی ورمنگ کا وقت:

بالغ جانوروں کو ہر 3 سے 6 ماہ بعد باقاعدہ ڈی ورمنگ کرنی چاہیے۔

بچھڑوں یا کم عمر جانوروں کو پہلی بار 2 ماہ کی عمر میں
ور پھر ہر 3 ما ماہ بعد یا چار ماہ بعد ضرور کرنی چاہیے

🦷 جانور کی عمر دانتوں سے پہچانیے 🐄🐃کسان بھائیو! گائے یا بھینس خریدتے وقت سب سے اہم بات ہے اس کی عمر جاننا۔ یہ کام آپ آسا...
06/10/2025

🦷 جانور کی عمر دانتوں سے پہچانیے 🐄🐃

کسان بھائیو! گائے یا بھینس خریدتے وقت سب سے اہم بات ہے اس کی عمر جاننا۔ یہ کام آپ آسانی سے جانور کے دانت دیکھ کر کر سکتے ہیں:

🌱 دودھ کے دانت → جانور 2 سال سے کم ہے
🌱 2 دانت → عمر 2 سے ڈھائی سال
🌱 4 دانت → عمر ڈھائی سے ساڑھے 3 سال
🌱 مکمل 8 دانت → تقریباً 4 سال عمر
🌱 گھسے یا ٹوٹے دانت → 4 سال سے زیادہ عمر

👉 اس طریقے سے آپ صحیح جانور کا انتخاب کر سکتے ہیں جو دودھ یا گوشت کے لیے زیادہ فائدہ دے
ہ:
"صحیح جانور، زیادہ پیداوار" ✅

ہوش سے کام لیں۔ سائنس پڑھا کریں نہ کہ اپنے وڈیروں کی چولوں پیچھے چول بنے رہیں۔ جانور بھی احساس رکھتے ہیں، آئیے رحم دل بن...
12/09/2025

ہوش سے کام لیں۔ سائنس پڑھا کریں نہ کہ اپنے وڈیروں کی چولوں پیچھے چول بنے رہیں۔

جانور بھی احساس رکھتے ہیں، آئیے رحم دل بنیں

اکثر جب کتا اور کتیا ری پروڈکشن پراسس مطلب جنسی تولیدی کورس کرتے ہیں تو نر کتا کتیا پر سوار ہوتا ہے تو لوگ گھبرا کر انہیں زبردستی الگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ سراسر قدرتی جسمانی عمل ہے جسے روکنا ناممکن اور نقصان دہ ہے

ملاپ کے دوران نر کتے کے عضو تناسل میں ایک خاص حصہ ( بلب آف گلانس ) خون سے بھر کر مادہ کی اندام نہانی میں پھنس جاتا ہے۔

اسی وجہ سے وہ کچھ دیر تک پیچھے سے جُڑے رہتے ہیں،

یہ عمل 15 منٹ سے لے کر ایک گھنٹے تک چل سکتا ہے۔

اس دوران کسی بھی کوشش سے الگ کرنے پر کتے یا کتیا دونوں کو سنگین چوٹ لگ سکتی ہے،
جیسے مادہ کے اندام نہانی میں چِیرا یا نر کے عضو تناسل کی ہڈی ٹوٹ جانا۔

لہٰذا ان بے زبانوں پر نہ پانی ڈالیں، نہ ڈنڈے ماریں، نہ ڈرائیں دھمکائیں۔
یہ سب کچھ بے فائدہ اور ظالمانہ ہے۔

ہم انسان ہیں، مہذب ہیں، شعور رکھتے ہیں۔

The Veterinary News & Views

10/02/2025
 :   Listeriosis is a serious infection caused by eating food contaminated with the bacterium Listeria monocytogenes ¹. ...
25/04/2024

:

Listeriosis is a serious infection caused by eating food contaminated with the bacterium Listeria monocytogenes ¹. Here are some key points about the disease ² ³:

*Symptoms:*

- Fever and muscle aches, often preceded by diarrhea or other gastrointestinal symptoms
- High-risk people other than pregnant women: headache, stiff neck, confusion, loss of balance, and convulsions
- Pregnant women: mild, flu-like illness
- Previously healthy people: noninvasive illness with diarrhea and fever

*Causes:*

- Ingestion of contaminated food products
- Raw meat, dairy products, vegetables, fruit, and seafood can be contaminated
- Soft cheeses, unpasteurized milk, and unpasteurized pâté are potential dangers

*Risk Factors:*

- Immunocompromisation
- Pregnancy
- Diabetes mellitus

*Complications:*

- Sepsis
- Meningitis
- Encephalitis
- Stillbirth or spontaneous abortion
- Preterm birth

*Diagnosis:*

- Isolation of the causative bacteria from the blood and/or the cerebrospinal fluid

*Treatment:*

- Prolonged administration of antibiotics, primarily ampicillin and gentamicin

*Prevention:*

- Safe handling, cooking, and consumption of food
- Washing raw vegetables and cooking raw food thoroughly
- Reheating leftover or ready-to-eat foods until steaming hot
- Advising high-risk groups to avoid unpasteurized pâtés and foods like soft cheeses
Keep following The Veterinary News & Views

Many Congratulations to (Ma'am)Professor Dr Rehana Buriro to assign the additional charge of the Dean,She is the younges...
09/02/2024

Many Congratulations to (Ma'am)
Professor Dr Rehana Buriro to assign the additional charge of the Dean,
She is the youngest and first vet lady of pakistan to become Dean faculty of Bio science Saheed Benazir Bhutto University of Veterinary Sciences Sakrand.
Post Copied from
&_Veiws

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Veterinary News & Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed pet store/pet service?

Share