Abbasi je

Abbasi je Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abbasi je, Pet Supplies, .

23/09/2022

Lovebird

06/04/2022

My green parrot baby

*📜 غبارِخاطر / بلندیات ✒️*   (✍️ : مفتی سفیان بلند)*📌 شب برأت اور معافی نامہ !*ہمارے ہاں دیکھا گیا ہے کہ شب برأت سے پہلے...
18/03/2022

*📜 غبارِخاطر / بلندیات ✒️*
(✍️ : مفتی سفیان بلند)

*📌 شب برأت اور معافی نامہ !*

ہمارے ہاں دیکھا گیا ہے کہ شب برأت سے پہلے لوگ ایک دوسرے کو یہ میسج کرتے نظر آتے ہیں کہ :
*"آج تک میری طرف سے جانے انجانے میں کوئی غلطی یا گستاخی یا غیبت ہوئی ہو یا میری وجہ سے آپ کا دل دکھا ہو تو اللہ تعالی کی رضا کے لئے شب برأت سے پہلے دل سے معاف کردیں، میں نے بھی آپ کو معاف کیا"*

یہ اچھی بات ہے کہ بندہ دوسرے مسلمان کے حق میں کوئی زیادتی یا کوتاہی کرے تو معافی مانگ لے اور دوسرے سے دل صاف کردے مگر کیا یہ معافی طلب کرنا اور دوسرے سے دل صاف کرنا صرف ایک رات کے لئے؟ پورے سال تکلیف دے اور کوئی معافی کا سوال نہیں؟ کوئی دل کی صفائی نہیں؟ یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے، جبکہ ایک مؤمن کی شان تو یہ ہے کہ اس کا دل ہر وقت دوسرے مسلمان سے صاف رہتا ہے، مسند احمد کی ایک روایت میں ہے کہ حضور اکرم ﷺ کی مجلس سے ایک انصاری کا گزر ہوا جن کی ڈاڑھی سے وضو کے پانی کے قطرے گر رہے تھے اور انھوں نے بائیں ہاتھ میں جوتیاں لٹکا رکھی تھیں، حضور اکرم ﷺ نے ان کے بارے میں فرمایا کہ وہ جنتی ہیں، دوسرے اور تیسرے دن بھی یہی واقعہ پیش آیا تو حضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ اس انصاری کے پیچھے ہولئے اور ان کے مہمان بن گئے، تین دن ان کے ہاں ٹہرے، فرماتے ہیں کہ میں نے ان کے پاس تین راتیں گذاریں، لیکن میں نے ان کو رات میں زیادہ عبادت کرتے ہوئے نہ دیکھا، البتہ جب رات کو ان کی آنکھ کھل جاتی تو بستر پر اپنی کروٹ بدلتے اور تھوڑا سا اللہ کا ذکر کرتے اور اَللّٰهُ أَکْبَرُ کہتے اور نمازِ فجر کے لیے بستر سے اٹھتے، ہاں جب بات کرتے تو خیر ہی کی بات کرتے، جب تین راتیں گذر گئیں اور مجھے ان کے تمام اعمال عام معمول کے ہی نظر آئے (اور میں حیران ہوا کہ حضور اکرم ﷺ نے ان کے لئے بشارت تو اتنی بڑی دی لیکن ان کا کوئی خاص عمل تو ہے نہیں) تین دن کے بعد ان سے قصہ عرض کیا، اور کہا کہ میں نے آپ کو کوئی بڑا کام کرتے ہوئے تو دیکھا نہیں تو اب آپ بتائیں کہ آپ کا وہ کون سا خاص عمل ہے جس کی وجہ سے آپ اس درجہ کو پہنچ گئے کہ حضور اکرم ﷺ کی زبانی جنتی کی بشارت ملی؟ انہوں نے فرمایا کہ میرا کوئی خاص عمل تو ہے نہیں، وہی عمل ہیں جو تم نے دیکھے ہیں، میں یہ سن کر چل پڑا، تب انہوں نے مجھے بلایا اور کہا کہ میرے اعمال تو وہی ہیں جو تم نے دیکھے ہیں، *البتہ یہ ایک خاص عمل ہے کہ میرے دل میں کسی مسلمان کے بارے میں کھوٹ نہیں ہے، اور کسی کو اللہ نے کوئی خاص نعمت عطا فرما رکھی ہو تو میں اس پر اس سے حسد نہیں کرتا،* میں نے کہا کہ اسی چیز نے آپ کو اتنے بڑے درجے تک پہنچایا ہے۔
’’بزّار‘‘ کی روایت میں ان صحابی کا نام صرف سعد بتایا ہے اور ’’ابنِ عساکر‘‘ کی روایت میں پورا نام سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ مذکور ہے، اور اس روایت کے آخر میں یہ بھی ہے کہ میرے عمل تو وہی ہیں جو تم نے دیکھے ہیں، البتہ ایک عمل یہ ہے کہ میرے دل میں کسی مسلمان کے لیے برا جذبہ نہیں اور نہ میں زبان سے برا بول نکالتا ہوں۔

● اسی طرح کچھ لوگ حضرت ابو دُجانہ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آئے، وہ بیمار تھے لیکن ان کا چہرہ چمک رہا تھا، کسی نے اس کی وجہ پوچھی تو انہوں نے فرمایا کہ مجھے اپنے اعمال میں سے دو عمل پر سب سے زیادہ بھروسہ ہے:
1- میں کوئی لایعنی بات نہیں کرتا تھا۔
2- میرا دل تمام مسلمانوں سے بالکل صاف تھا۔ (ملخص از حیاة الصحابة 584/2)

● حضور اکرم ﷺ کا ارشاد ہے کہ صدقہ کرنا مال کو کم نہیں کرتا، اور کسی خطا وار کے قصور کو معاف کردینا معاف کرنے والے کی عزت ہی کو بڑھاتا ہے، اور جو شخص اللہ کی رضا کے خاطر تواضع اختیار کرتا ہے تو
حق تعالیٰ شانہ اس کو رفعت اور بلندی عطا فرماتے ہیں۔(فضائل صدقات)
ایک مسلمان کی شان یہ نہیں کہ صرف ایک رات کے لئے دل کو صاف کیا جائے اور غلطی پر سال میں ایک ہی بار معافی مانگی جائے بلکہ ہر روز اس دل کی صفائی ضروری ہے، اگر کسی کا مالی حق ہے تو اس کو بھی ادا کیا جائے، نجانے ہم کیا کچھ بول دیتے ہیں؟ کیا تکلیف دیدیتے ہیں؟کبھی زبان سے! کبھی ہاتھ سے!کبھی چہرے کے تاثرات سے! اس لئے ہر وقت ڈرتے رہا جائے اور اگر کسی نے تکلیف دی ہے تو اس کو معاف بھی کردیا جائے کہ اللہ تعالی معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔
(١١ مئی ٢٠١٧ء

Cocktail 3 monthly  patthe mukhtalif variety for saleContact number 03152667721
18/03/2022

Cocktail 3 monthly patthe mukhtalif variety for sale
Contact number 03152667721

For sale 4 month patte03152667721Grey per piece 1500Pearl per piece 1800
18/01/2022

For sale 4 month patte
03152667721
Grey per piece 1500
Pearl per piece 1800

For sale cocktail 4month patte03152667721Cream per piece 2400Pearl/ paint/ charcoal per piece 2600
18/01/2022

For sale cocktail 4month patte
03152667721
Cream per piece 2400
Pearl/ paint/ charcoal per piece 2600

18/01/2022

For sale cocktail 4month patte
03152667721
Cream per piece 2400
Pearl/ paint/ charcoal per piece 2600

08/01/2022

Mari ki surat HAL
Apne pairon ko vahan jaane se roken

08/01/2022

Cream Cocktail for sale
6 piece 4 month age
On 03152667721

07/01/2022

*Madina Masjid Tariq Road*

07/01/2022

For sale Eno cocktail

05/01/2022

*مدینہ مسجد کراچی کو بچانے کےلئے ایک بندہ میدان میں آگیا 50 کروڑ روپے دینے کے لئے تیار*

31/12/2021

For sale

For sale
29/12/2021

For sale

29/12/2021
28/12/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbasi je posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share