Punjab cattle farm

Call

Punjab cattle farm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab cattle farm, Animal shelter, Jubail.

"ہم اعلیٰ نسل کے ساہیوال، برہمن، گلابی، اور چولستانی جانوروں کی خرید و فروخت کی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد صحت مند، صاف ستھرے اور معیاری جانور مناسب قیمت پر فراہم کرنا ہے۔ ڈیلی جانوروں کی اپڈیٹس، ویڈیوز اور ریٹس کے لیے ہمارا پیج فالو کریں۔"

11/11/2026



Print

01/11/2026




09/10/2026

🐂🔥 ماشاءاللہ! گلابی نوکروں کی شاندار کلیکشن 🔥🐂

🌟 قربانی 2027 کے لیے وزنی اور خوبصورت گلابی نوکرے دستیاب ہیں۔

💪 بہترین قد و قامت، زبردست وزن اور لاجواب کلیکشن۔
🐂 ایک ساتھ 8 سے 10 جانور، اپنی پسند کا جانور منتخب کریں۔

📍 پنجاب کیٹل فارم صادق آباد
📞 قیمت اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

❤️ ان شاء اللہ، جانور بھی شاندار اور سودا بھی مناسب!

#قربانی2027

20/09/2026

رنگ بھی نایاب، انداز بھی لاجواب ❤️

07/09/2026

😂 جب مالک گنجا ہو تو بھینس بھی صفائی کی ذمہ داری لے لیتی ہے!

29/08/2026





25/08/2026

" #گرمی اپنی جگہ، مگر بے زبانوں کی پیاس پہلے ❤️🐄 پانی پلانا بھی ایک #نیکی ہے

23/08/2026

ماشاءاللہ ❤️🐄
ایک طرف بچھڑا اپنی ماں کا دودھ پی رہا ہے، اور دوسری طرف ماں دوسری گائے کا دودھ پی رہی ہے۔
قدرت کے خوبصورت مناظر، دیسی گاؤں کی سادہ اور پیاری زندگی۔ 🥰🐄❤️

#گائے #بچھڑا

15/08/2026

🐄✨ الحمدللہ، ایک اور خوبصورت ڈیل مکمل ✨

ماشاءاللہ ❤️
بلیک اپلے، گلابی ناک کا خوبصورت بچھڑا، عمر تقریباً 4 سے 5 ماہ، اپنی ماں کے ساتھ آج A.D. Cattle Farm کو فروخت کر دیا گیا۔ 👑🐂

الحمدللہ، خوبصورتی، صحت اور بہترین کوالٹی کا ایک اور جانور اپنے نئے فارم کا حصہ بن گیا۔ ❤️

🤲 اللہ پاک اس سودے میں برکت عطا فرمائے اور دونوں طرف کے لیے خیر و برکت فرمائے۔

Punjab Cattle Farm 🐄❤️
شوق بھی، معیار بھی، اعتماد بھی۔ 👑

01/08/2026

🐃 آج تو بھینس نے پورا امتحان لے لیا! 😅
دودھ نکالنے ہی نہیں دے رہی تھی، کافی منتیں اور محنت کے بعد آخرکار دودھ نکال ہی لیا۔ 💪🥛
جانور پالنا آسان نہیں، اس کے پیچھے صبر، محنت اور محبت ہوتی ہے۔ ❤️
اگر آپ بھی مویشی پالنے کے شوقین ہیں تو ہمارے پیج کو ضرور فالو کریں۔
پنجاب کیٹل فارم، صادق آباد 🌾🐄

Address

Jubail

Telephone

+923126156369

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab cattle farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category