Pigeons Super Parwaz

Pigeons Super Parwaz In This Page And Channel We will bring All type of High Flyer And Low Flyer pigeons Breed Videos۔

08/10/2024
گھر کا ایک انمول بانکا پٹھا۔
13/07/2024

گھر کا ایک انمول بانکا پٹھا۔

+++++استاد میاں نذیر مرحوم کے کبوتر، ان کی بریڈنگ تکنیک+++++= = = = = تحریر:استاد محمد حبیب مغل = = = = = =استاد میاں نذ...
11/07/2024

+++++استاد میاں نذیر مرحوم کے کبوتر، ان کی بریڈنگ تکنیک+++++
= = = = = تحریر:استاد محمد حبیب مغل = = = = = =
استاد میاں نذیر مرحوم کے نام سے کون کبوتر باز، کبوتر ساز اور کبوتر پرور کھلاڑی واقف نہیں انہوں کبوتر پروری میں اپنی بریڈنگ ٹیکنیک، سمجھ بوجھ یا بصارت سے اس وقت وہ ان مٹ نقوش چھوڑے جبکہ سوشل میڈیا کا دور دور تک نام و نشان بھی نہیں تھے معلومات تک رسائی انتہائی مشکل امر تھا اچھے کبوتر کا حصول تو جوئے شیر لانے کے برابر تھا خود میرے نانا جی مرحوم کے نزدیک کبوتر بیچنا شاید انتہائی قبیح فعل تھا تو دوستو ایسے وقت میں اچھے کبوتر جمع کرکے ان کو اس طریقے سے بریڈ کروایا کہ دنیائے کبوتر پروری میں انقلاب برپا ہوگیا خود میاں جی مرحوم بتاتے ہیں کہ مغل صاحب اس وقت بھلے چیدہ چیدہ لوگوں کے پاس کمگر کبوتر تھے اچھا اڑ بھی رہے تھے مگر شام تک واپسی کم ہونے کیوجہ اس وقت سیالکوٹی کبوتروں کی بادشاہت تھی اور شہر سیالکوٹ میں بہت نامی اساتذہ اور شاندار نسلیں ایک سے بڑھ کر ایک تھیں ایسے میں گولڈن کبوتروں نے ایسا نام پیدا کیا کہ ایک بار تو سیالکوٹی کبوتروں کی کارکردگی ماند پڑگئی حاجی لیاقت کی چھت پر استاد چوہدری سخی محمد بھٹی کے خلاف کبوتروں نے اڑ کر مہر ثبت کردی پھر ہر شوقین گولڈن کبوتروں کے حصول کیلئے بے چین ہوگیا اور ان کی کارکردگی کا بول بالا اخبار کے دور میں مشرق وسطیٰ تک پھیل گیا مگر عزیزو میاں جی کے بقول یہ آدھی کامیابی تھی کیونکہ گولڈن کبوتروں میں اپنے آباؤ اجداد کی طرح پرواز بڑھانے کی بہت تیزی تھی جس کی وجہ سے وہ ضائع ہوجاتے تھے ایک بار پھر سے ٹھنڈے دماغ سے سوچا گیا کہ اصل وجہ کیا ہے؟ تو کچھ نتائج سامنے آئے گولڈن کبوتروں کو ری میک یعنی دوبارہ ردوبدل کے عمل سے گزارا گیا اب ان کی بنیاد جرے کبوتروں کی بجائے الماری والے کبوتروں پر رکھی گئی الماری والے کبوتروں میں علی والا بلڈ ہونے کیوجہ سے واپسی اور تحمل زیادہ تھا لیکن میرے بھائیو ابھی ایک اور مرحلہ باقی تھا کچھ ضروری مزید تبدیلیوں کے لئے ان کبوتروں میں ٹیڈی بلڈ شامل کرکے واپس کمگروں کے طرف موڑ دیا گیا اب ان کبوتروں میں خاطر خواہ کامیابی کا عنصر شامل ہوچکا تھا ایک محتاط اندازے کے مطابق استاد میاں نذیر مرحوم کے بقول اس سارے عمل کو تقریباً 20 سال کے قریب عرصہ لگ گیا آج جو گولڈن آپ کے پاس ہیں ان میں کچھ نہیں بہت زیادہ مزید بلڈ بھی شامل کردیئے گئے مطلب سادھنا، امام دین، جرے جو بھی اس وقت باقی کبوتر تھے سبھی گولڈن کبوتروں میں ڈال کر ایک بریڈ بنادی گئی جیسے موبائل فون بہت سی ایجادات کو کھاگیا اسی طرح گولڈن کبوتر بھی بڑی نسلوں کو ڈکار گئے اب ملک کے کسی حصے میں گولڈن کبوتر صاف پلوں میں گردن پر کانٹے دار سفید پر اور سفید ماتھے میں نظر آئیں گے تو کہیں دس دس پلے سنہرے، گردن سنہری سبز تو کہیں گہرے چھاپدار نظر آئیں گے سبھی سچے ہیں سبھی گولڈن کبوتر ہی ہیں مگر کچھ استاد پہچان نہ ہونے کی وجہ سے بھی ہر لال آنکھ کو گولڈن کہتے ہیں آخر میں استاد میاں نذیر مرحوم کا ایک قول اور ایک حیرت انگیز بات
1. میاں جی مرحوم کہا کرتے تھے کہ مجھ سے کبوتر تو لے لو گے مگر میری سوچ اور تکنیک تو نہیں لے سکتے تو ایک دن میں نے پوچھا میاں صاحب یہ کیا بات ہوئی؟ دوسرا ایک سوال کہ آپ کے بقول ان میں ٹیڈی کبوتر ڈالے گئے تو وہ نکلتے کیوں نہیں وہ مسکرا دیئے اور کہنے لگے کہ تم نکتے تک پہنچ گئے ہو

یہ تحریر میری غیر مطبع شدہ کتاب کمگر کلاسک سے آپ کے لیے پیش کی گئی ہے ہر کھلاڑی اس کو کاپی پیسٹ کرسکتا شیئر کرسکتا ہے مگر براہ مہربانی میری یادداشت کو میری ہی رہنے دیا جائے اپنا نام نہ لگائیں

Home breed Young ferozpuri femaleJust five feathersAllah Pak Moiz bhai ko naseeb kry 🤲
10/07/2024

Home breed Young ferozpuri female
Just five feathers
Allah Pak Moiz bhai ko naseeb kry 🤲

18/06/2024

چیمپیئن جیٹھ لاہور 2021، 2024

﷽ 𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲, 𝗟𝗶𝗸𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲 𝗠𝘆 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹https://youtube.com/c/pigeonssuperparwaz
01/06/2023


𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲, 𝗟𝗶𝗸𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲 𝗠𝘆 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹
https://youtube.com/c/pigeonssuperparwaz

Kabootarbazi, Black Day for Kabootarbazi, Kabootarbazi in Rain, Jeth Pigeons Tournament in Rain.𝗪𝗮𝘁𝗰𝗵 𝗳𝘂𝗹𝗹 𝗩𝗶𝗱𝗲𝗼, 𝗟𝗜𝗞𝗘, 𝗖𝗼𝗺𝗺𝗲𝗻𝘁, ?...

25/05/2023
24/05/2023


𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲, 𝗟𝗶𝗸𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲 𝗠𝘆 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹
https://youtube.com/c/pigeonssuperparwaz

﷽ 𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲, 𝗟𝗶𝗸𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲 𝗠𝘆 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹https://youtube.com/c/pigeonssuperparwaz
22/05/2023


𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲, 𝗟𝗶𝗸𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲 𝗠𝘆 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹
https://youtube.com/c/pigeonssuperparwaz

𝗪𝗮𝘁𝗰𝗵 𝗳𝘂𝗹𝗹 𝗩𝗶𝗱𝗲𝗼, 𝗟𝗜𝗞𝗘, 𝗖𝗼𝗺𝗺𝗲𝗻𝘁, 𝗗𝗼𝗻'𝘁 𝗳𝗼𝗿𝗴𝗲𝘁 𝘁𝗼 𝗦𝗨𝗕𝗦𝗖𝗥𝗜𝗕𝗘 𝗔𝗡𝗗 𝗦𝗛𝗔𝗥𝗘!!! Baby Pigeon Pakre, Baby Pigeon...

﷽ میرے گھر کا بریڈر 𝟱 نمبر پٹا۔𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲, 𝗟𝗶𝗸𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲 𝗠𝘆 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹https://youtube.com/c/pigeonssuperparwaz
19/05/2023

﷽ میرے گھر کا بریڈر 𝟱 نمبر پٹا۔
𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲, 𝗟𝗶𝗸𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲 𝗠𝘆 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹
https://youtube.com/c/pigeonssuperparwaz

Address

Wah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pigeons Super Parwaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category