خالقیہ ویٹرنری کلینک نوشہرہ ۔

  • Home
  • خالقیہ ویٹرنری کلینک نوشہرہ ۔

خالقیہ ویٹرنری کلینک نوشہرہ ۔ Dr.Usama Rafique Awan.
جانوروں کے علاج معالجے اور ہر قسم کے آپریش?

19/10/2024

بے زبان جانوروں پہ رحم کیا کریں یہ بھی خدا کی مخلوق ہیں ۔
ہرقسم کے آپریشن اور علاج معالجہ کے لئے ہم سے رابطہ کریں ۔
Khalqia Vet & Pet clinic
#03007979548

19/10/2024

C section Of Goat .
بکری کا بذریعہ آپریشن بچہ نکالا گیا ۔بچے کی چاروں ٹانگیں آپس میں لپٹ گئی تھیں جس سے بچہ نارمل ڈلیوری سے باہر نہیں آسکا ۔
اللہ پاک بکری کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔
بے شک صحت دینی والی ذات اللہ پاک ہے ۔
Khalqia Vet & Pet clinic
Surgeon Dr. Usama Rafique Awan
03007979548

27/07/2024

گائے کا بڑا آپریشن کر کے بچہ نکالا گیا ہے ۔بچہ تقریبا دس سے بارہ دن کا مر گیا تھا اور یوٹرس یعنی بچہ دانی کی بہت زیادہ سوزش ہو گئی تھی ۔بچہ نکالنے کی کوشش پہلے بہت لوگ کر چکے تھے لیکن بچہ دانی کی سوزش اور بچے کی سوزش سے یہ نارمل ڈلیوری کے قابل نہیں ہو سکی ۔گائے پندرہ سے بیس دن پہلے گری تھی جسکی وجہ سے بچہ مر گیا تھا ۔
الحمداللہ ہمارے علاقے میں یہ سہولت ہونے کی وجہ سے یہ کام آسانی سے ہو گیا ۔
بیشک صحت اور شفا دینے والی ذات اللہ تعالی ہے وہی ہے جو اس گائے کو مکمل صحت یاب اور شفا کامل دے گا ۔انسان کے بس میں صرف محنت اور مخلصی کا خوبصورت کام ہے جو وہ کر سکتا ہے ۔

28/06/2024

Surgical treatment of right lateral abdominal hernia in cattle .
گائے کو بیل نے سینگ مارا جسکی وجہ سے گائے کی انتڑیاں باہر آ گئی اور گائے نے کھانا پینا چھوڑ دیا اور گوبر کرنا بھی چھوڑ دیا اس کے بعد بڑا آپریشن کر کے آنتوں کو اپنی جگہ ایڈجسٹ کر کے سچرنگ کر دی گئی ۔الحمداللہ اب جانور بلکل ٹھیک ہے کھانا پینا بھی کر رہا ہے اور گوبر بھی ۔الحمداللہ ❤️
بیشک شفا دینی والی ذات اللہ پاک ہے ۔

02/05/2024

Cesarean of cattle District Chakwal,Talagang.
گائے نارمل ڈلیوری دینے کے قابل نہیں تھی ،بچہ دانی کا منہ نہیں کھل رہا تھا ،گائے کا ٹائم تقریبا ایک ماہ اوپر ہو گیا تھا ۔
بذریعہ آپریشن گائےکا بچہ نکالا گیا ۔بچہ پیدائش سے پہلے مر چکا تھا ۔علاقے کے پریکٹیشنر بچے کو زور لگا کے کھینچتے رہے لیکن بچے کی پوزیشن الٹی تھی زور لگانے سے باہر نہیں آیا جسکی وجہ سے آپریشن کی ضرورت پڑی اور الحمداللہ آپریشن کامیاب رہا بچہ مر چکا تھا لیکن ماں کی زندگی اور بہت زیادہ تکلیف سے بچا لیا گیا ۔بیشک شفا دینے والی ذات اللہ تعالی ہے ۔

27/04/2024
17/11/2023

اپنے جانوروں کے معیاری علاج کے لئے ہم سے رابطہ کریں ۔
خالقیہ ویٹرنری کلینک نزد ویلج ان ہوٹل سکیسر روڈ نوشہرہ سون ویلی۔
Surgeon Dr.Usama RafiqueAwan
DVM (FVAS)RVPM(Islamabad)
03007979548
03030548997

17/08/2023

Removal of Tumor .
ایک بھیڑ جس کو تقریبا تین ماہ سے ٹیومر یعنی رسولی تھی جسکو انجیکشن کے ساتھ ٹھیک کرنے کی کوشش کی گئی جسکی مکمل تشخیص نہیں ہو سکی اور زخم سمجھ کر علاج ہوتا رہا جس سے فارمر کے تقریبا دس سے بارہ ہزار کا نقصان ہوا ۔آج ٹیومر کی تشخیص کر کے اسکا آپریشن کر دیا گیا اور رسولی کاٹ دی گئی اللہ پاک جانور کو صحت
کاملہ عطا فرمائے ۔امین ۔
خالقیہ ویٹرنری کلینک نوشہرہ سون ویلی ۔
03007979548
03030548997

26/07/2023

اپنے جانودوں کا خاص خیال رکھیں ۔پالتو کتے کو شکار کے دوران بہت بڑا زخم جسمیں کتے کی انتڑیاں باہر آ گئی تھیں ۔انتڑیوں کو اپنی جگہ ایڈجسٹ کر کے سٹیچنگ کر دی گئی ہے ۔اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے بیشک شفا دینے والی ذات اللہ ہے ۔

Address


Telephone

+923007979548

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خالقیہ ویٹرنری کلینک نوشہرہ ۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to خالقیہ ویٹرنری کلینک نوشہرہ ۔:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share