teddy goat breed and mix breed goat farm at Haveli Ajk
15/12/2024
Asa q hota ha...ghalat ilaj ki waja se ya dair kr danay se
15/12/2024
Ganga chouti bagh ajk
22/11/2024
Profitable enterprise domestic poultry
17/11/2024
گھریلو مرغبانی
06/11/2024
کھوڑیاں بشاش کہوڑی مظفرآباد AJK
01/11/2024
دیسی مرغی فارمنگ ایک منافع بخش کاروبار ہے۔۔گھروں سے دور جا کر نوکری کرنے والے افراد اگر تھوڑی سی ٹریننگ حاصل کر کے یہ کاروبار شروع کریں تو اتنا کما سکتے ہیں کہ اپنے خاندان کی بہتر پرورش کر سکیں گے۔۔یہ تصویر مظفرآباد تحصیل پٹیہکہ یو سی کہوڑی کے رہائشی محمد راشد اعوان کے فارم سے حاصل ہونے والے انڈوں کی ہے۔راشد اعوان ایک محنتی شخص ہیں جو 100 دیسی مرغیوں سے 30000 روپے ماہانہ کما رہے ہیں۔
13/02/2024
پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات 2024 کے بیلٹ پیپرز 2070 ٹن کاغذ سے بنانے کے لیے کل 49600 درخت کاٹے گئے جو سال میں 8266 ٹن کاربن فضاء سے جذب کر رہے تھے کیونکہ چھ درخت سالانہ ایک ٹن کاربن فضاء سے جذب کرتے ہیں۔ ان درختوں کے کاٹے جانے سے اب ہر سال فضاء میں کاربن کی مذکورہ مقدار اضافی رہا کرے گی۔
اس بات کا زیادہ سے زیادہ پرچار کریں تاکہ ملک میں الیکٹرونک ووٹنگ رائج ہو اس طرح موسمیاتی تبدیلی کی بھی روک تھام ہوسکے اور دھاندلی کا ایک راستہ بھی بند ہوجائے.
Be the first to know and let us send you an email when Livestock and poultry farming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.