Taunsa Dairy Farm

Taunsa Dairy Farm ہر قسم کے جانوروں کی خریدوفروخت کا بااعتماد مرکز. لوکیشن تونسہ شریف ضلع ڈیرہ غازی خان
03496467341

20/07/2025

ڈیل فائنل پروا سےآئے مہمان محمد بلال اللّٰہ پاک بھائی کو چونا پینا نصیب میں کرے آمین اس طرح کے جانور لینے کیلئے ہمارے فارم کا وزٹ کریں شکریہ کال واٹس ایپ 03496467341

19/07/2025

ڈیل فائنل اللّٰہ پاک بھائی سیف الرحمان کو چونا پینا نصیب میں کرے آمین اس طرح کے جانور لینے کیلے ہمارے تونسہ ڈائری فارم کا وزٹ کریں کال واٹس ایپ 03496467341

18/07/2025

آج ماشاء اللّٰہ سے تین جانور گرمیوں میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے تونسہ ڈائری فارم پر آ چکے ہیں ریٹ انتہائی مناسب لوکیشن تونسہ شریف کال وٹسپ 03496467341

18/07/2025

آج ماشاء اللّٰہ سے آسٹریلین فریزین دو ماہ کی کنفرم ڈاکٹر پاس ہیفر قیمت صرف 310000 لوکیشن تونسہ شریف کال وٹس ایپ 03496467341

17/07/2025

آج بہت سارے دوستوں کی فرمائش پر مجھے مجبورن جرسی گائے کی ویڈیو لگانی پڑی سابقہ دودھ ریکارڈ 25 لیٹر ریٹ صرف 495000 🐄🔥جرسی گبھن تیار گائے ابھی سونے میں دس دن لے جائے گی ✅صاف ستھری،اور دودھ کی مکمل گارنٹی اورفارمنگ کے شوقین افراد کے لیے زبردست موقع!تونسہ ڈیری فارم پر صرف # کال وٹس ایپ 03496467341
for u for u page dairy daairymilk dairyqueen dairy lovers dairymasters viral page

17/07/2025

الحمدللہ ڈیل فائنل کھانگر نسل کی گائے بحرین میں مقیم ہمارے محترم نثار بھائی نےاپنے بچوں کے لیے پسند فرمائی اور کامیابی سے خریدی۔ 🐄❤️نثار بھائی روزگار کے سلسلے میں وطن سے دور ہیں، مگر دل ہمیشہ اپنے گھر والوں کے ساتھ ہے۔یہ گائے ان کی اپنے بچوں سے محبت، اور خالص رزق کی خواہش کا ایک خوبصورت تحفہ ہے۔اللہ پاک اس گائے کو ان کے گھر کے لیے باعثِ برکت بنائے، اور ان کے رزق میں اضافہ فرمائے۔ آمین 🤲تونسہ ڈیری فارم پر مزید اچھی نسل کی گائیں دستیاب ہیں۔ رابطے کے لیے انباکس کریں اور کال وٹسپ 03496467341۔ dairy_ڈیری_فارم #بحرین #محبت queen lovers master #

Address

Taunsa

Telephone

+923209110233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa Dairy Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taunsa Dairy Farm:

Share