06/05/2026
📌 Acidosis vs Alkalosis – اصل فرق سمجھیں ⚖️
🌟 Thumb Line:
Feed imbalance = rumen imbalance ❌
صحیح خوراک = صحت مند جانور ✅
—
❓ Acidosis کیا ہے؟ (تیزابیت)
👉 جب جانور کو زیادہ دانہ (concentrate) اور کم roughage دیا جائے
🔍 اصل وجہ:
✔️ starch زیادہ → rumen میں acid بننا شروع
✔️ rumen pH کم ہو جاتا ہے (acidic ہو جاتا ہے)
🐄 علامات:
✔️ diarrhea (پتلا گوبر)
✔️ rumen movement slow
✔️ feed intake کم
✔️ laminitis (پاؤں کا مسئلہ)
✔️ شدید حالت میں جانور بیٹھ جاتا ہے
—
❓ Alkalosis کیا ہے؟ (الکلائن حالت)
👉 جب خوراک میں زیادہ protein یا urea ہو جائے
🔍 اصل وجہ:
✔️ ammonia زیادہ بنتا ہے
✔️ rumen pH زیادہ ہو جاتا ہے (alkaline ہو جاتا ہے)
🐄 علامات:
✔️ rumen sluggish (سست ہو جاتا ہے)
✔️ nervous signs (کانپنا، بے چینی)
✔️ appetite کم
✔️ excessive salivation
✔️ severe case میں collapse
—
⚠️ اصل مسئلہ کیا ہے؟
👉 دونوں بیماریوں کی جڑ ایک ہی ہے:
❌ غلط feeding management
✔️ imbalance in ration
—
💊 علاج (Treatment):
🧪 Acidosis میں:
✔️ Sodium bicarbonate (buffer) دیں
✔️ roughage بڑھائیں
✔️ severe case میں fluids + vet care
🧪 Alkalosis میں:
✔️ Vinegar (سرکہ) یا mild acid دیں
✔️ urea/protein فوراً بند کریں
✔️ پانی زیادہ دیں
—
🛡️ بچاؤ (Prevention):
✔️ Balanced ration لازمی دیں
✔️ sudden feed change نہ کریں
✔️ concentrate gradually بڑھائیں
✔️ ہمیشہ roughage (بھوسہ/سبز چارہ) شامل کریں
—
📌 فارمرز کے لیے مختصر مشورہ:
✔️ دانہ ہمیشہ آہستہ آہستہ بڑھائیں
✔️ بھوسہ روزانہ لازمی دیں
✔️ urea کا استعمال ماہر کے مشورے سے کریں
✔️ جانور کے rumen کو اچانک shock نہ دیں
—
📲 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:
゚ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚