17/04/2026
کتوں میں Canine Distemper نہایت ہی خطرناک اور جان لیوا بیماری ہے جو زیادہ تر ان کتوں پہ حملہ آور ہوتی ہے جن کو ویکسین نہیں لگی ہوتی۔۔
اس بیماری کے حملے کے بعد کتوں کا بچنا بہت مشکل ہوجاتا ہے اور عام حالات میں علاج کا بھی زیادہ فاٸدہ نہیں ملتا لیکن اگر وقت پر مستند ڈاکٹر کے پاس لے جایا جاۓ تو بہتری کے امکانات ہوسکتے ہیں۔۔
ہمیشہ اپنے کتوں، بلیوں کو وقت پر ویکسین کرواٸیں تاکہ وہ اس بیماری اور دوسری جان لیوا بیماریوں سے بچ سکیں۔۔