Lovebirds Society of Swat

  • Home
  • Lovebirds Society of Swat

Lovebirds Society of Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lovebirds Society of Swat, Pet breeder, Mingora Swat, .

تم شجر کو ذرا دلاسہ دو میں پرندے بلا کر لاتا ہوں ۔والئی سوات فارسٹ آفیسر نہیں تھے مگر اک بہترین اور مثالی منتظم ضرور تھے...
09/06/2024

تم شجر کو ذرا دلاسہ دو
میں پرندے بلا کر لاتا ہوں ۔

والئی سوات فارسٹ آفیسر نہیں تھے مگر اک بہترین اور مثالی منتظم ضرور تھے ۔ ان کے دور میں اپنے گھر کے صحن میں درخت کاٹنا جوئے شیر لانے کے مترادف تھا۔

بزرگ کہتے ہیں کہ جنگل میں جب کوئی درخت کاٹتا تو اس میں کئی دن لگ جاتے تھے کیونکہ کلہاڑی کا اک وار کرکے کاٹنے والے چھپ جاتا کہ کہیں والئی سوات کا کوئی بندہ دیکھ نہ لیں' کچھ دیر بعد دوبارہ آکر دوسرا وار کرکے غائب ہوجاتا اور اسی طرح اک درخت کاٹنے میں کئی دن لگ جاتے ۔

آج ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسرز بھی ہیں ' ان کے ساتھ کئی لوگ کام بھی کر رہے ہیں اور جنگلات میں بھی فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے لوگ موجود ہوتے ہیں مگر پھر بھی ہمارے جنگلات ختم ہورہے ہیں ۔

ایسا کیوں ؟

04/12/2023
15/11/2023

Launching Ceremony with Collaboration of LSS

Lifting the standards of Pakistan's Aviculture
Promoting the truely made of Pakistan
Feathers Nutripharma Pvt Ltd

پاکستان کے Aviculture کے لئیے
پاکستان کی اپنی پروڈکٹس۔۔

05/11/2023

Welcome to LSS

Address

Mingora Swat

19130

Telephone

+923002848731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lovebirds Society of Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share