Asota Sharif youth wing

Asota Sharif youth wing Pukhtoonkhwa People, who want to humiliate a person of Asota, use these like words. He was great saint. People from distant area visit his shrine. Thanks.

Historical background of Asota Sharif

Some people say "Asota pa Razaroo ke Na sahee"; it means Asota need not to be considered in regional decisions. In fact it is historically proved that Asota sharif is one of the oldest village of NWFP. The name of Asota came from two "Sanskrit" words: AAS and WATTA, which mean "upright" and "stone". The remains of archeological stone-circle are still exist

in Asota Sharif, for which Asota was named. The sign of megaliths stones spread over the site indicates that it was a temple of sun-worshipping communities in Saravish regime [5th/6th century BC]. According to some scholars, the building had 30 doors, every one of which was used on a certain day. A local legend states that these stones were the petrified forms of a marriage procession, comprising of bride, the bridegroom and some other people /relatives, who were attacked by bandits and prayed to be petrified instead of disgraced at their hands. Sharif was added latter on due to the respectful personality of Hazrat Hameedullah Babajee. Some important personalities belong to Asota Sharif
[Brief account]

1-*Hzrat Hameedullah [Asota Babajee]
Hazrat Hameedullah Babajee was born in 17th century at Asota Sharif. His father, a respected person of Sheikh jana, decided to migrate to Asota Sharif after a family, bloody feud and made Asota as permanent home. He sent young Hameedullah for Islamic education to swat, where he remained for many years. Hameedullah Babajee took part in Ambella war in 1863.At Asota Sharif he was great religious personality. There are many mureed of Babajee who belong to swat, Buner, sindh, and even to Rajestan, India.

2-Fareedullah shah bacha
Fareedullah shah bacha was the grandson of Hazrat Hameedullah Baba. He was the prominent political figure of Asota sharif. He was respected by all villagers. He has personal relations with many important personalities of his age. Sobash Chander boss came to Asota sharif and met with Fareedullah shah bacha . Nadar shah of Afghanistan sent a looking glass for shah. He has very deep relations with nawab family of Mardan. He died on 1968 after one-month illness.

3-DR Abdul mateen khan
Dr Abdul Mateen is the renowned economist and social worker. He is known for his strict administration as voice chancellor of Peshawar University in 1985-86.

4-DR Dur-e-kamil
DR Dur-e-kamil was one of the best skin specialist in Pakistan. His fame as skin specialist spread and wide.

5-jamal-ud-din
Jamal -ud-din is the chief scientific officer in Atomic Energy Commission. He is Gold-medalist in physics. His research papers are taught in Japan and Malaysia.

6-Muhammad Israr
Muhammad israr is also a great scientist of Atomic Energy Commission. he is self made personality and an example for the rest of students of Asota Sharif.

7-Qamar zaman
Qamar zaman was the organizer of youth social welfare organization .he revolutionized Asota Sharif. His organization won many awards from different NGO's. He was the lecturer of math at Nowshera College. He died at very young age of 35.

8- Muhammad Zahir shah Zahir
Zahir shah zahir is very popular poet of Asota Sharif. He has completed two books of his poetry. He dedicated both his books to Muhammad Ali, a renowned film star. His first book was "FANKAR" while his second book is "DA GUL PA SORY DA AZGHO PA SOOKOO"




Page made by:
Zulfiqar Ali S/O: Muhammad Ayub sani. Edit and share by ayaz Muhammad S/O amir Muhammad. If you want more plz share are sent me on [email protected].

Dial From Zong sim*44 #200 GB DataNot for all
26/11/2025

Dial From Zong sim*44 #
200 GB Data
Not for all

کرکٹر ہاتھ نہیں ملا تے لیکن آ فسر سیلفیاں بناتے ہیں
21/11/2025

کرکٹر ہاتھ نہیں ملا تے لیکن آ فسر سیلفیاں بناتے ہیں

پاکستان اور انڈیا کے درمیان رواں برس مئی میں ہونے والی لڑائی کے بعد دونوں ملکوں کے کشیدہ تعلقات کی جھلک کبھی کرکٹ کے میدانوں میں تو کبھی سوشل میڈیا پر نظر آتی ہے۔

اس وقت بھی سوشل میڈیا پر پاکستان اور انڈین صارفین آمنے سامنے ہیں اور اس مرتبہ دبئی میں جاری ایئر شو کی کچھ وائرل تصاویر پر بحث ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ان تصاویر میں بظاہر انڈین ایئر فورس کے اہلکار دبئی ایئر شو میں پاکستانی پویلین کے قریب کھڑے پاکستان ایئر فورس کے افسران سے گفتگو کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

کچھ تصاویر میں انڈین ایئر فورس کے افسران پاکستان کی جانب سے ایئر شو میں رکھے گئے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کے سامنے تصاویر بھی بنوا رہے ہیں۔

ان تصاویر کے مستند ہونے سے متعلق بی بی سی نے پاکستان ایئر فورس کے ترجمان کو پیغام بھیجا، جنھوں نے تصدیق کی ہے کہ انڈین ایئر فورس اور نیوی کے افسران دبئی میں جاری ایئر شو میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے کے سامنے تصاویر اور سیلفیاں بنواتے رہے

پاکستان اور انڈیا کے درمیان رواں برس مئی میں ہونے والی لڑائی کے بعد دونوں ملکوں کے کشیدہ تعلقات کی جھلک کبھی کرکٹ کے مید...
21/11/2025

پاکستان اور انڈیا کے درمیان رواں برس مئی میں ہونے والی لڑائی کے بعد دونوں ملکوں کے کشیدہ تعلقات کی جھلک کبھی کرکٹ کے میدانوں میں تو کبھی سوشل میڈیا پر نظر آتی ہے۔

اس وقت بھی سوشل میڈیا پر پاکستان اور انڈین صارفین آمنے سامنے ہیں اور اس مرتبہ دبئی میں جاری ایئر شو کی کچھ وائرل تصاویر پر بحث ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ان تصاویر میں بظاہر انڈین ایئر فورس کے اہلکار دبئی ایئر شو میں پاکستانی پویلین کے قریب کھڑے پاکستان ایئر فورس کے افسران سے گفتگو کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

کچھ تصاویر میں انڈین ایئر فورس کے افسران پاکستان کی جانب سے ایئر شو میں رکھے گئے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کے سامنے تصاویر بھی بنوا رہے ہیں۔

ان تصاویر کے مستند ہونے سے متعلق بی بی سی نے پاکستان ایئر فورس کے ترجمان کو پیغام بھیجا، جنھوں نے تصدیق کی ہے کہ انڈین ایئر فورس اور نیوی کے افسران دبئی میں جاری ایئر شو میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے کے سامنے تصاویر اور سیلفیاں بنواتے رہے

*🥹🥳اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ**,💸املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ**🗡️نا حق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ**💓👍🏻شم...
09/11/2025

*🥹🥳اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ*
*,💸املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ*
*🗡️نا حق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ*
*💓👍🏻شمشیر بھی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ*

اس تصویر کو مزاحيہ نہ سمجھیں بلکہ مثبت انداز سے دیکھیں، یہ بندہ بھی جانتا ہے کہ اس کے دھکے سے ہاتھی اوپر نہیں چڑھ سکتا م...
06/11/2025

اس تصویر کو مزاحيہ نہ سمجھیں بلکہ مثبت انداز سے دیکھیں، یہ بندہ بھی جانتا ہے کہ اس کے دھکے سے ہاتھی اوپر نہیں چڑھ سکتا مگر وہ اس لیے ایسا کر رہا ہے کہ ہاتھی کو لگے کے اس کے پیچھے سہارا ہے باقی ہاتھی اپنے زور سے سیڑھیاں چڑھے گا، بس اس کو گرنے کا خوف نہیں ہوگا،
کبھی کبھی کسی کو اتنے سے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے اور باقی تو وہ اپنی صلاحیت سے ہی بلندی تک پہنچتا ہے، آپ کی چھوٹی سی مدد اور حوصلہ افزائی کسی کی زندگی بدل سکتى ہے ۔۔۔
خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں۔۔

ہزاروں سالوں سے ان پڑھ نائی بچوں کی ختنے کرتے ا رہےہیں ۔کسی نے بچے کا عضو نیہں کاٹا ۔ گجرات کے مشہور سرجن نے بچے کا عضو ...
04/11/2025

ہزاروں سالوں سے ان پڑھ نائی بچوں کی ختنے کرتے ا رہے
ہیں ۔کسی نے بچے کا عضو نیہں کاٹا ۔ گجرات کے مشہور سرجن نے بچے کا عضو کاٹ دیا۔
ہزاروں سالوں سے ان پڑھ دایاں زچگی سے نارمل کروڑوں بچے نارمل پیدا کروا چکی ہیں ۔ پھر پڑھی لکھی ڈاکٹرز آ گئیں اور عورتوں کے پیٹ کا کر بچے پیدا کرنے شروع کر دئے۔
ہزاروں سالوں سے ان پڑھ جراح ٹوٹی ہڈیوں کو ٹھیک کرتے اور جوڑتے آ رہے ہیں ۔ پھر آرتھوپیڈک سرجن آ گئے۔ اور لوگوں کی ٹانگیں اور پاوں کاٹنے شروع کر دئے۔
ہزاروں سالوں سے لوگ سرما لگاتے آ رہے تھے ۔اور 90 سال تک بنا عینک کے دیکھتے تھے۔ پھر پڑھے لکھے ڈاکٹر آئی سپیشلسٹ آ گئے۔اور 5 سال کے بچوں کو عینک لگ گئی۔
ہزاروں سال سے لوگ منوں کے حساب سے گڑ کھاتے آ رہے ہیں۔ اور فٹ پاتھ پہ بیٹھے ان پڑھ بندے سے دانت لگاتے رہتے تھے۔ کسی کو کینسر نیہں ہوا۔
آج لاکھوں روپے لگا کر جدید مشینری سے علاج ہوتا ہے۔ اور پھر بھی دانتوں کا کینسر بن جاتا ہے۔
ہزاروں سالوں سے گردے اور پتے کی پھتری کو حکیم ایک پڑی سے نکال لیتے تھے۔ اب جدید ترین ٹیکنالوجی سے پتہ اور گردہ ہی نکال لیا جاتا ہے۔
ہزاروں سالوں سے بچے ماں کا دودھ یا اوپر والا دودھ پیتے ائے ہیں اور بغیر ڈبے کے صحت مند رہے ہیں ماشاءاللہ
لیکن اب ڈبہ لگا دیا گیا ہے جو کہ والدین کے لیے بوجھ بن چکا ہے اور کمپنیوں کے لیے چاندی۔
اب میڈیکل سائنس نے کیا ترقی کی ہے۔
سمجھ سے بالا تر ہے۔
ہر سرکاری و پرائیویٹ ہسپتال میں پاؤں رکھنے کی جگہ نیہں ۔ 1 سال کے بچے سے لے کر 90 سال تک سب مریض بنے ہوۓ ھیں۔

تو کل کا مطلب ہوتا ہے اللہ پر مکمل بھروسا اور اعتبار ہے🍁توکل ایسا عمل ہے جس میں انسان دل سے یہ مان لیتا ہے کہجو بھی ہو ر...
01/11/2025

تو کل کا مطلب ہوتا ہے اللہ پر مکمل بھروسا اور اعتبار ہے🍁
توکل ایسا عمل ہے جس میں انسان دل سے یہ مان لیتا ہے کہ
جو بھی ہو رہا ہے اللہ کے حکم سے ہو رہا ہے 🫠
اور جو ہوگا اللہ بہتر کرے گا
میں اپنا بہترین کروں گا
باقی اللہ پر چھوڑ دوں گا🙂

یعنی انسان اپنی کوشش تو کرتا ہے لیکن انجام کی فکر اللہ کے سپرد کر دیتا ہے دل میں سکون زبان پر شکر اور عمل میں اخلاص یہی اصل تو کل ہے💐*❤

02/09/2025
بچے کی پیدائش کے بعد ڈیلیوری روم سے نکلے ایک گھنٹہ ہوا تھا، ماں کو ابھی ابھی ہوش آیا تھا.بدن میں طاقت بالکل ختم ہو گئی ت...
02/08/2025

بچے کی پیدائش کے بعد ڈیلیوری روم سے نکلے ایک گھنٹہ ہوا تھا، ماں کو ابھی ابھی ہوش آیا تھا.
بدن میں طاقت بالکل ختم ہو گئی تھی....
کروٹ لینا تو دور کی بات ہلنے میں بھی بے پناہ دقت ہو رہی تھی.
اس نے بڑی مشکل سے داہنے ہاتھہ کو حرکت دی، کچھہ ٹٹولا، ہاتھہ کو کچھہ محسوس نہیں ہوا
پھر بائیں ہاتھہ کو حرکت دینے کی کوشش کی. کچھہ نہیں ہاتھہ لگا. بے چین ہوگئی.
خیال آیا کہیں نیچے لڑھک کے گر تو نہیں گیا! اوہ خدایا..............
ہمت کرکے بمشکل پلنگ کے نیچے دیکھا.

نیچے بھی نہیں......
گھبراہٹ ہونے لگی. ماتھے پر پسینے کی بوندیں نمایاں ہو گئیں..
دُور کھڑی نرس کو اشارے سے بلایا......ہونٹ ہلے پر کچھہ الفاظ نہیں نکل سکے....

نرس نے ماں کی گھبراہٹ محسوس کر لی. اس کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں۔۔۔ آخر وہ بھی ماں تھی، ماں کی تڑپ کو کیسے نہ سمجھہ پاتی.

دوڑ کر انکیوبیٹر روم سے نوزائیدہ کو لاکر ماں کے ہاتھہ میں تھماتے ہوئے کہا
"میں سمجھہ سکتی ہوں بہن !
لو...... جی بھر کے دیکھہ لو۔"
ماں بولی....
"بہت شکریہ لیکن میں موبائل ڈھونڈ رہی تھی..

*چھوٹی چھوٹی بات پر ناراض مت ہوا کرو ❤‍🩹🥲**غلطی ہو جاۓ تو معاف کر دیا کرو_____💔🥹**ارے ناراض تب ہونا جب ہم رشتہ توڑ دے گ...
04/07/2025

*چھوٹی چھوٹی بات پر ناراض مت ہوا کرو ❤‍🩹🥲*
*غلطی ہو جاۓ تو معاف کر دیا کرو_____💔🥹*

*ارے ناراض تب ہونا جب ہم رشتہ توڑ دے گے❤‍🩹🥺*
*اور ایسا تب ہوگا جب ہم دنیا چھوڑ دے گۓ💔🥲*

01/07/2025

یا اللہ! مجھے طاقت عطا فرما کہ میں ادا کر سکوں:

(1) انکم ٹیکس
(2) جنرل سیلز ٹیکس
(3) کیپیٹل ویلیو ٹیکس
(4) ویلیو ایڈڈ ٹیکس
(5) سینٹرل سیلز ٹیکس
(6) سروس ٹیکس
(7) فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز
(8) پیٹرول لیوی
(9) ایکسائز ڈیوٹی
(10) کسٹمز ڈیوٹی
(11) اوکٹرائی ٹیکس (میونسپل ایریا میں سامان کے داخلے پر عائد ٹیکس)
(12) ٹی ڈی ایس ٹیکس (ٹیکس ڈیڈکشن ایٹ سورس)
(13) ایمپلائمنٹ اسٹیٹس انڈیکیٹر ٹیکس (ESI ٹیکس)
(14) پراپرٹی ٹیکس
(15) گورنمنٹ اسٹیمپ ڈیوٹی
(16) آبیانہ (زرعی زمین کے پانی پر ٹیکس)
(17) زرعی ٹیکس
(18) وہ زکوٰۃ (بینکوں میں موجود رقم سے کٹوتی جو میں خود خوشی سے مستحق کو دوں یہ اس زکوٰۃ کی بات نہیں ھے)
(19) ڈھال ٹیکس
(20) لوکل سیس
(21) پی ٹی وی لائسنس
(22) پارکنگ فیس (دن میں کم از کم 5 بار)
(23) کیپیٹل گینز ٹیکس (CGT)
(24) واٹر ٹیکس
(25) فلڈ ٹیکس (یا اللہ! اب تو سیلاب بھی نہیں ہیں)
(26) پروفیشنل ٹیکس
(27) روڈ ٹیکس
(28) ٹول گیٹ فیس
(29) سیکیورٹیز ٹرانزیکشن ٹیکس (STT)
(30) ایجوکیشن سیس
(31) ویلتھ ٹیکس
(32) ٹرانزیئنٹ اوکیوپینسی ٹیکس (TOT)
(33) کنجیشن لیوی لازمی کٹوتی
(34) سپر ٹیکس (3 سے 4%)
(35) ودہولڈنگ ٹیکسز
(36) ایجوکیشن فیس (5%)
(37) بجلی اور گیس کے اپنے اور غریب حکمرانوں، ججوں واپڈا اور ان جیسے دوسرے فری بجلی والوں کا بل
اور یہ توفیق بھی عطا فرما کہ میں ادا کر سکوں:

بھاری بجلی کے بلز
سوئی گیس کے بل
پانی کے بل
ٹیلیفون کے بل
موبائیل کے بل
اسکول کی بھاری فیسزز
ہسپتال کے لاکھوں کے بل
دنیا کی مہنگی ترین دوائیاں
اگر کبھی غلطی سے گاڑی کے کاغذات اپنے پاس نہ رکھہ سکا تو اپنی جان چھڑوانے کے لئیے رشوت
اپنے مکان کی رجسڑی اپنے نام کروانے جاؤں تو اسکے لئیے رشوت

اے میرے رب! اگر میرے پاس پھر بھی کچھ رقم بچ گئی تو میں اپنا کاروبار بڑھانے کی کوشش کروں گا تاکہ FBR کے ملازمین، سرکاری افسران 🇵🇰 کو مزید ادائیگی کر سکوں
آمین۔۔۔۔

میں ایک پاکستانی ہوں۔۔۔۔
میں ایک پاکستانی ھوں۔۔۔
*انتخاب*

Address

Swabi
23430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asota Sharif youth wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asota Sharif youth wing:

Share

Category