Aseel birds Sialkot

Aseel birds Sialkot If anyone need any kind and age of aseel birds please let me know. I have all variety of aseel birds.

30/06/2025

ہیرا اصیل چوزے اور شامو چوزے ٹاپ کوالٹی کے

21/06/2025

ہیرا اصیل چوزے جس کو چاہئیے رابطہ کرے

18/06/2025

Top quality heera aseel chicks

16/06/2025

ہیرا اصیل سیٹ اپ سیالکوٹ میں

16/05/2025

I got 200 reactions and comments on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

08/05/2025

پیپر وائٹ ہیرا اصیل چوزے

29/04/2025

ہیرا اصیل چوزے جس کو چاہئیے رابطہ کرے

28/04/2025

استاد کی زندگی
“بیٹا، آپ کو کیا پیکج ملتا ہے؟”
بوڑھے انکل نے پٹرول پمپ پر ایک باحجاب لڑکی سے پوچھا، جو گاڑی میں پٹرول ڈال رہی تھی۔
لڑکی نے نظریں جھکا کر کہا:
“انکل، تیس ہزار…!”
انکل حیران ہوئے:
“تو آپ اسکول چلی جاتیں، وہاں عزت بھی ہوتی، کام بھی مناسب…!”
وہ تھوڑا سا مسکرائی، جیسے کوئی پرانی چوٹ دوبارہ تازہ ہو گئی ہو۔
نرمی سے بولی:
“انکل، میں پہلے اسکول ٹیچر تھی…!”
“دس ہزار روپے تنخواہ تھی، انکل۔
صبح 7 بجے اسکول پہنچتی، اور شام تک بچوں کے شور میں، ہدایات میں، اسباق میں… خود کو بھول جاتی۔
گھر آتی، تو سکون کی سانس لینے کا وقت نہ ہوتا۔
کبھی کلاس ٹیسٹ بنانے بیٹھتی،
کبھی ماہانہ امتحان کے پیپرز،
کبھی ٹیسٹ چیک کرتے کرتے رات کے 1 بج جاتے…!”
“وہ پیپرز چیک کرنے کا کوئی معاوضہ نہیں،
کاغذ تک اپنی جیب سے خریدتے تھے!”
“دو دو، تین تین سال تنخواہ میں اضافہ نہ ہوتا،
اور اگر ہوتا بھی… تو چار پانچ سو روپے کا۔
کسی بچے کو شرارت پر ڈانٹ دیتی،
تو پرنسپل مجھے والدین کے سامنے پیش کر دیتا…
جیسے میں کوئی مجرم ہوں!”
“کبھی تنخواہ قسطوں میں ملتی،
کبھی تین مہینے کی چھٹیوں میں کچھ بھی نہ ملتا،
کہ کہیں سٹاف تنخواہ لے کر سکول نہ چھوڑ دے…!”
گھر میں فوتگی بھی ہو جائے اگر پھر بھی تنخواہ کٹتی تھی اگر غلطی سے جمعے یا پیر کی چھٹی کر لی 3 دن کی تنخواہ کاٹ لیتے تھے
“انکل، میری ماں بیمار رہتی تھی…
میں انہیں دوائیوں کے لیے ادھار لیتی۔
انہیں اکیلا چھوڑ کر ہوم ٹیوشن پڑھانے جاتی۔
گھر میں سب سے بڑی ہوں…
چھوٹے بہن بھائی پڑھ رہے تھے…”
انکل، سکول مالکان کیا جانیں؟
وہ جتنی ہمیں تنخواہ دیتے ہیں،
اس سے زیادہ پٹرول ان کی گاڑی ایک لاہور کے چکر میں پی جاتی ہے!”
“اور یہاں… یہاں مجھے عزت ملتی ہے، کھانا ملتا ہے،
اور پمپ کا مالک اگر کوئی مشکل ہو،
تو ایڈوانس تنخواہ بھی دے دیتا ہے…!”
وہ خاموش ہو گئی۔
انکل کے پاس کوئی سوال نہ رہا، بس خاموشی رہ گئی۔
میرے دل میں قرآن کی ایک آیت گونجنے لگی:
“ان کے پاس آنکھیں ہیں مگر دیکھتے نہیں،
کان ہیں مگر سنتے نہیں،
دل ہیں مگر سمجھتے نہیں…
یہی لوگ دوزخ کا ایندھن ہیں!”
یہ صرف ایک لڑکی کی کہانی نہیں…
یہ ہر اس وزیٹنگ فیکلٹی، ہر اس پرائیویٹ سکول ٹیچر کی آواز ہے
جو عزت، علم، اور قوم کی خدمت کا خواب لیے
“چکی کے دو پاٹوں” میں پس رہا ہے۔
جس کے خواب بھی بکھرے،
جسم بھی تھکا،
دل بھی ٹوٹا،
مگر پھر بھی وہ کل کسی کی بیٹی، کسی کا بھائی،
کسی کا استاد بننے کھڑا ہو جاتا ہے…!..کاپیڈ.....منقول...

28/04/2025

ہیرا اصیل چوزے 1 نر 2 مادہ

23/04/2025

ہیرا اصیل چوزے

19/04/2025

I got 100 reactions and comments on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

17/04/2025

Address

Sialkot
51310

Telephone

+923316108580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aseel birds Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aseel birds Sialkot:

Share

Category