13/09/2025
📢 اہم اطلاع برائے بکری و بھیڑ پال حضرات 🐐🐑
تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنی بکریوں اور بھیڑوں کو بروقت ویکسین لگوائیں تاکہ جانور صحت مند رہیں اور بیماریوں سے محفوظ ہوں۔
🗓 ویکسینیشن شیڈول:
✅ ستمبر – PPR ویکسین (سال میں ایک بار)
✅ اکتوبر – CCPP ویکسین (ہر 6 ماہ بعد دُہرائیں)
✅ جنوری – ETV ویکسین (ہر 6 ماہ بعد دُہرائیں)
📌 اگلی CCPP ویکسین اپریل میں
📌 اگلی ETV ویکسین جولائی میں لگوائیں
📍 ویکسین لگوانے سے پہلے جانوروں کو ڈی ورمنگ ضرور کروائیں۔
❗اپنے جانوروں کی حفاظت کریں، نقصان سے بچیں۔
Farm to Fido Veterinary Services Sargodha
Dr. Abdul Samad