Shani Shani Goats FaRm

Shani Shani Goats FaRm Top Breeding Is Not A Goal Its A Norm !

22/01/2026
22/01/2026
13/09/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

بر وه انسان جو اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کے حوالے کردے یعنی جائز مقاصد کے لیے جائز اسباب اختیار کرے اور اس بات پر کامل یقین رکھے کہ کامیابی اور نا کامی صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے اور جس حال میں اللہ رکھے اس میں راضی رہے اور اللہ کا شکر ادا کرتا رہے تو یقینی طور پر وہ ایمان کے راستے پر ہے۔
کیونکہ اللہ پر توکل کرنا اس کے فیصلے پر راضی رہنا اس کے ہرامر کو تسلیم کرنا اپنے معاملات اس کے سپرد کرنا ایمان ہے
اللہ تعالٰی تمام معاملات جائز طریقے سے انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین🤲

13/09/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

زندگی اصل میں بہت ہلکی پهلکی ہے بوجھ تو سارا خواہشات کا ہےاور جب ہم اپنے فرائض سے غافل ہو جاتے ہیں تو ہمارے دل اُن چیزوں کی محبت میں گرفتار ہوجاتے ہیں جو ہمارے نصیب میں نہیں ہوتیں اسلئیے ایسی مصروفیت سے پناہ مانگ لیں جو الله کی یاد سے غافل کرے ۔
اللہ تعالٰی ہمیں ایسے نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے جو ہمارے اور ہم سے منسلک لوگوں کے لیے باعث خیر وبرکت ہو۔

آمين يا رب العالمين🤲

06/11/2023
01/07/2023

ماشاءاللہ
اپ سب بھائیوں دوستوں کو عید مبارک🐑🐪🐐.

27/06/2023
27/06/2023

ماشاءاللہ ❤️
گجرانوالہ سے فرخ اعجاز بھائی کی شیر دل کے ساتھ ایک یادگار تصویر
انٹرنیشنل گوٹ اینڈ بل ایسوسی ایشن

25/06/2023

جانور گرمی کرے
ھلہ مارے
منھ کھول کر سانس لے
گرمی سے ھلنے لگے تو مندرجہ ذیل نسخہ استعمال کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
500 گرام بیسن
250 گرام شکر
100 گرام چھلکا اسپغول
200 گرام گلوکوز
2 پیکٹ ors
طریقہ استعمال ۔۔۔۔۔۔
بیسن شکر چھلکا 7 لیٹر پانی میں حل کر کے رکھ دیں صبح گلوکوز اور ors ملا کر 3 لیٹر تازہ پانی ملائیں اور ھاتھوں سے اچھی طرح سب کو پانی میں مکس کر کے صبح خالی پیٹ پلائیں
یہ ایک خوراک ھے ایسا 5 دن لگاتا تار پلائیں
جانور گرمی نھیں کرے گام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے علاوہ 100 گرام پنیر ڈوڈی رات 2 لیٹر پانی میں بگو چھوڑیں صبح اچھی طرح ھاتھوں سے مل کر پانی و پنیر ڈوڈی ونڈے میں ڈال دیں
یہ ھفتے میں تین سے چار دن ملائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ۔۔۔۔۔
بکروں چھتروں کو ھر چیز کا پانچواں حصہ کر کے پلائیں
ماحول اچھا دیں
سارا دن تازہ پانی جانوروں کو مہیا کریں
چارا تھوڑا سا کم ڈالیں تاکہ جانور پانی زیادہ پیئے
سبز چارا زیادہ توڑی بلکل کم ڈالین
ونڈہ بگو کر استعمال کریں
دعا گو چوھدری احسان منن جٹ

25/06/2023

Address

Chak No 52 ANB Ludy Wala
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shani Shani Goats FaRm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shani Shani Goats FaRm:

Share

Category