27/10/2026
🐐🔥 ساہیوال بکرا منڈی کے خوبصورت مناظر 🔥🐐
ماشاءاللہ! ❤️ ساہیوال بکرا منڈی میں رونقیں ہی رونقیں، خوبصورت اور صحت مند بکرے، خریداروں کا رش، بچوں کی خوشیاں اور دیسی منڈی کا اپنا ہی مزہ! 🐐😍
💰 سودے بھی زبردست، بکرے بھی لاجواب!
منڈی کی رونقیں، دیسی ماحول اور قربانی کے جانوروں کی خوبصورتی، سب کچھ ایک ہی ویڈیو میں! ❤️🔥
📍 ساہیوال بکرا منڈی