17/06/2024
قلب و روح کی گہرائیوں سے نکلی ھوئی پرخلوص دعا ھے کہ پرور دگار آپکو ہر اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپکے لئے
خیرو برکت ھو
عزت و وقار ھو
صحت و تندرستی ھو
دنیا و آخرت کی بھلائی ھو
.آمیـــــــــن
آپ کو اور آپ کی فیملی کو
عید الاضحی کی خو شیاں
مبارک ہوں۔