
01/06/2025
الحمدللہ!
اے آر سی کیٹل اینڈ گوٹ فارمز کے تمام قربانی کے جانور فروخت ہو چکے ہیں، اور اجتماعی قربانی کے تمام حصے بھی مکمل طور پر بُک ہو چکے ہیں۔
ہم دل کی گہرائیوں سے اُن تمام احباب کے مشکور ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی قربانی کے لیے ہمیں منتخب کیا۔
آپ کے اعتماد اور تعاون ہی ہماری کامیابی کا اصل سرمایہ ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آمین۔
— ARC Cattle & Goat Farm ---