05/10/2021
GREEN FEAST STOMIC POWDER
ہمارامقصدخالص مصنوعات فراہم کرنا
کیونکہ خالص میں زندگی ھے
گرین فیسٹ ہاضمہ مصالہ جو آپکے جانور کو زھر باد'پھپوندی' لگے روٹی ٹکڑے کھانے سے جانور میں پیدا ھونے والے مسائل پر بطور ٹاکسن بائنڈر کام کرتا ھےبخار کان سے ریشہ بچہ دانی کا انفکیشن حوانہ کے مسائل کھانسی لنگڑی کے بخار آنکھوں سے پانی اور گد پیدا ھونا وائی بادی کیوجہ سے دودھ سے ناخوشگوار سیمل آنا جانور کا چارہ نہ کھانا اپھارہ کا ھونا اور پیٹ میں کیڑوں کیلئے 100فیصد مفید ھے
خوراک=بڑا جانور 20 گرام گرین فیسٹ ھاضمہ مصالہ ونڈے میں مکس کرکے دیا جاسکتا ھے یہ ہاضمہ مصالحہ آپ بھیڑ' بکری' اونٹ'گائے' بھینس' گدھا' گھوڑا' اور ھرن کو دے سکتے ہیں اس میں شامل تمام اجزاء قدرتی ھیں بھیڑ بکری کو دس گرام ھاضمہ مصالحہ ھفتے میں دو بار دیا جا سکتا ھے
جس سے کسان کا سرمایہ محفوظ رہتا ھے
زیرہ سفید،اجوائن،
کالی مرچ ،سوئے،میتھرے،سونف،ڈوڈا پنیر،نمک سیاہ،نمک سانبھر،نمک شیشہ،نمک سفید،نمک،ٹاٹری،نوشادرٹھیکری،
سہاگہ ،ھلدی،زیراسیاہ، زہرا سفید اناردانہ،ملٹھی،سونٹھ ،ادرک،بڑی الائچی ،پودینہ،ٹکی پودینہ،انار دانہ،پھول گلاب،کوڑ تمہ، تیز پات،کچور،میتھی،فلفل دراز' کے علاوہ اور بہت سارے فائدہ مند اجزا شامل ھیں جو آپکے جانور کو تندرست رکھتے ہیں.
مزید معلومات اور رہنمائی کیلئے وٹس ایپ کریں شکریہ. 03006264202