Jhatial Veterinary Clinic & Store

Jhatial Veterinary Clinic & Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jhatial Veterinary Clinic & Store, Veterinarian, Jamia Masjid, Radhan.

ڈاکٹر دانیال یوسف جھتيال DVM (RVMP)
ڈگری کے بعد بطور رجسٹرڈ ویٹرنری ڈاکٹر گائے, بکری, بھیڑ اور بھینس کے لیے ماہر ویٹرنری نگہداشت فراہم کر رہے ہیں.
4 سال کے پیشہ ورانہ فیلڈ تجربے کے ساتھ.
گھر بیٹھے علاج کی سہولت بھی دی جاتی ہے.
رابطہ نمبر: 03000210628

08/02/2026

جانوروں کی ویکسینیشن کی اہمیت
ویکسینیشن جانوروں کو مہلک بیماریوں سے بچانے کا مؤثر طریقہ ہے لیکن بدقسمتی سے اکثر لوگ اسے نظر انداز کر دیتے ہیں.
بغیر ویکسین کے جانور بڑی بیماریوں کا آسان شکار بن جاتے ہیں جو پورے مویشی کو متاثر کر سکتی ہیں.
اگر ویکسینیشن نہ کروائی جائے تو علاج مہنگا اور نقصان زیادہ ہو جاتا ہے.
باقاعدہ ویکسینیشن صحت مند جانور اور محفوظ سرمایہ ہے
Dr Daniyal Jhatial
📞 03000210628

05/02/2026

دودھ دینے والے جانوروں میں ماسٹائٹس:
ماسٹائٹس دودھ دینے والے جانوروں کی ایک خطرناک بیماری ہے.
جس میں تھن میں سوجن اور درد پیدا ہو جاتا ہے.
اس بیماری کے باعث
دودھ کی مقدار کم ہو جاتی ہے.
دودھ کا رنگ اور ذائقہ خراب ہو جاتا ہے.
کبھی کبھی دودھ میں خون بھی آ سکتا ہے.
اگر ماسٹائٹس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو
تھن ہمیشہ کے لیے خراب ہو سکتا ہے.
اور جانور دودھ دینے کے قابل نہیں رہتا.
صرف فوری اور درست ویٹرنری علاج
اس نقصان سے بچا سکتا ہے.
Dr Daniyal Jhatial
📞 03000210628

03/02/2026

جانوروں کے پیٹ کے کیڑے .

جانوروں میں پیٹ کے کیڑے ایک خاموش بیماری ہیں.
جو آہستہ آہستہ جانور کو کمزور کر دیتی ہے،
پیٹ کے کیڑوں کی عام علامات:
•جانور کا وزن کم ہونا.
•کھانا کم کھانا یا بالکل نہ کھانا.
•بالوں کا بے رونق اور کھردرا ہو جانا.
•دست یا پتلا پاخانہ.
•بچوں کا صحیح طرح نشوونما نہ کرنا.
•کچھ کیسز میں منہ اور آنکھوں کا پیلا پڑ جانا.
پیٹ کے کیڑے جانور کے جسم سے غذائیت چوس لیتے ہیں
جس کی وجہ سے وزن کم ہوتا ہے.
دودھ یا گوشت کی پیداوار متاثر ہوتی ہے.
اگر بروقت دوا نہ دی جائے تو
خون کی کمی,
بچوں کی نشوونما میں رکاوٹ,
اور جانور کی مجموعی صحت خراب ہو سکتی ہے.

Dr Daniyal Jhatial
📞 03000210628

31/01/2026

نزلہ کھانسی جانوروں کے لیے خطرناک کیوں؟
جانوروں میں نزلہ اور کھانسی اگر بروقت علاج نہ کروائی جائے تو یہ پھیپھڑوں کے انفیکشن، نمونیا اور سانس کی شدید تکلیف کا سبب بن سکتی ہے۔
وقت کے ساتھ جانور کمزور ہو جاتا ہے، خوراک چھوڑ دیتا ہے اور بیماری تیزی سے بڑھ سکتی ہے۔
خاص طور پر بچے، بوڑھے اور کمزور جانور زیادہ خطرے میں ہوتے ہیں۔
علامات ظاہر ہوتے ہی فوراً ویٹرنری ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔
Dr Daniyal Jh
📞 03000210628

19/02/2025

Retention of Urine In Calf

31/01/2025

Address

Jamia Masjid
Radhan
76310

Telephone

+923000210628

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhatial Veterinary Clinic & Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhatial Veterinary Clinic & Store:

Share

Category