Balochistan Poultry services

  • Home
  • Balochistan Poultry services

Balochistan Poultry services it's' all about poultry

19/07/2025

19 جولائی 202
مارکیٹ پوزیشن کوئٹہ بوستان( فارم گیٹ ریٹ )

60 گرام پلس

کیج ==4300 کاٹن 5۔17 درجن

56 گرام پلس

کیج ==4200 کاٹن 5۔17 درجن
پرچون ریٹ 300 روپے

پنجاب کے انڈے کا ریٹ کوئٹہ شہر اور گردونواح میں

سرکی روڈ، طوغی روڈ، مسجد روڈ اور علمدار روڈ

60 گرام پلس

کیج == 4500 کاٹن 5۔17 درجن

56 گرام پلس==4400 کاٹن 5۔17 درجن

پرچون ریٹ===300 روپیہ
نوٹ=- یہ ریٹ گزشتہ روز کے خرید و فروخت کو مد نظر رکھ کر جاری کیا گیا ہے
#کاپی

*پولٹری انڈسٹری پر مختلف ٹیکسز کے خوفناک آفٹرشاکس*حکومتی ٹیکس کی آڑ میں چوزہ کمپنیوں کی لوٹ مار، ایک سو سے کم میں ملنے ...
17/07/2025

*پولٹری انڈسٹری پر مختلف ٹیکسز کے خوفناک آفٹرشاکس*
حکومتی ٹیکس کی آڑ میں چوزہ کمپنیوں کی لوٹ مار، ایک سو سے کم میں ملنے والا چوزہ ڈبل سنچری کرگیا.
پولٹری کاروبار سے وابستہ افراد نے ہاتھ کھڑے کردیئے.
نئے فلاک ڈالنے سے انکار ، شیڈز خالی چھوڑ دیئے
*ڈاکٹر رانا سجاد*

https://www.facebook.com/balochistan poultry services

17/07/2025

17 جولائی 202
مارکیٹ پوزیشن کوئٹہ بوستان( فارم گیٹ ریٹ )

60 گرام پلس

کیج ==4650 کاٹن 5۔17 درجن

56 گرام پلس

کیج ==4600 کاٹن 5۔17 درجن
پرچون ریٹ 300 روپے

پنجاب کے انڈے کا ریٹ کوئٹہ شہر اور گردونواح میں

سرکی روڈ، طوغی روڈ، مسجد روڈ اور علمدار روڈ

60 گرام پلس

کیج == 4750 کاٹن 5۔17 درجن

56 گرام پلس==4650 کاٹن 5۔17 درجن

پرچون ریٹ===300 روپیہ
نوٹ=- یہ ریٹ گزشتہ روز کے خرید و فروخت کو مد نظر رکھ کر جاری کیا گیا ہے
#کاپی

فروٹ اور سبزی منڈی کے تاجروں کا19 جولائی کو ہڑتال کا اعلانغیر منصفانہ قوانین کیخلاف احتجاجاًمنڈی بند رکھی جائے گی،عبدالق...
17/07/2025

فروٹ اور سبزی منڈی کے تاجروں کا19 جولائی کو ہڑتال کا اعلان
غیر منصفانہ قوانین کیخلاف احتجاجاًمنڈی بند رکھی جائے گی،عبدالقدیم چیمبر ودیگر تاجر تنظیموں کے شانہ بشانہ کھڑےہیں،سید عبدالقدیم آغا

موجودہ ٹیکس پالیسیوں نے کاروبار کرنا مشکل بنا دیا، ایف بی آر کے ظالمانہ قوانین کیخلاف احتجاجاً منڈی بند رکھیں گے۔
صدر منڈی ایسوسی ایشن - لاہور

City21

15/07/2025

بلوچستان پولٹری سروسز

*قلات شہر میں مرغی کی گوشت ناپید کچھ بلیک میلر مرغی کی گوشت کے کاروبار ہر اجارہ داری قائم کرنا چاہتے ہیں پرائس کنٹرول کم...
15/07/2025

*قلات شہر میں مرغی کی گوشت ناپید کچھ بلیک میلر مرغی کی گوشت کے کاروبار ہر اجارہ داری قائم کرنا چاہتے ہیں پرائس کنٹرول کمیٹی اس حوالے سے اقدام اٹھائے عوام رل گئے نوٹس لیا جائے*

قلات(امجدسلامی) شہر میں مرغی کے گوشت کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے، جس کی بڑی وجہ شہر کے دو مرغی فروشوں کا گٹھ جوڑ اور من مانی پالیسی ہے۔ ان افراد نے مبینہ طور پر پورے شہر میں مرغی کی سپلائی بند کروا دی ہے اور دیگر دکانداروں کو بھی دھمکیاں دے کر مرغی فروخت کرنے سے روک رکھا ہے۔ اس عمل کے ذریعے وہ انتظامیہ اور عوام پر دباؤ ڈال کر اپنی مرضی کے نرخ نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قلات میں گزشتہ ہفتے تک مرغی کا گوشت 800 سے 850 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا تھا، جب کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں یہی گوشت 530 سے 550 روپے اور خضدار میں 480 سے 550 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔ دونوں مرغی فروشوں نے سپلائی مکمل بند کر دی ہے، جس سے شہر میں مرغی گوشت ناپید ہو چکا ہے۔ شہر کے دیگر دکاندار مرغی گوشت فروخت کرنے پر آمادہ ہیں اور وہ مختلف ذرائع سے سپلائی بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں، مگر مذکورہ دو افراد انہیں دھمکیاں دے کر روک رہے ہیں۔ یہ صورت حال نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ عوام کے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی بھی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ عمل کھلی بلیک میلنگ کے مترادف ہے، جس کا فوری نوٹس لیا جانا چاہیے۔

عوامی حلقوں، سماجی کارکنوں اور تاجروں نے ضلعی انتظامیہ، پرائس کنٹرول کمیٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر کارروائی کریں اور قلات شہر میں مرغی گوشت کی سپلائی بحال کر کے ایسے بلیک میلرز کے خلاف قانونی اقدامات اٹھائیں۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر ضلعی انتظامیہ نے بروقت کارروائی نہ کی تو نہ صرف مہنگائی میں اضافہ ہوگا بلکہ دیگر کاروباری طبقے بھی اس روش پر چلنے لگیں گے، جو مارکیٹ کے نظام اور عوامی مفادات کے لیے شدید نقصان دہ ثابت ہوگا۔

Finally rate done Kalat Balochistan
15/07/2025

Finally rate done Kalat Balochistan

08/07/2025

Public massage

تمام دکاندار / بروکر حضرات بھائی جو کہ ہمارے ساتھ کاروباری لین دین سے منسلک ہیں
ان سب کو التماس ہےکہ یکم جولائی 2025 گورنمنٹ ٹیکس لاء کے مطابق ہمارے اکاؤنٹ میں جو بھی رقم بھیجیں بذریعہ *چیک یا موبائل ایپ* کے ذریعی بھیجیں اگر آپ بذریعہ کیش ہمارے اکاؤنٹ میں آن لائن بھیجتے ہیں تو حکومت کی نئی ٹیکس پالیسی کے تحت آپ کو اس کا
*25% ٹیکس* ادا کرنا پڑے گا ،
مثال : اگر آپ *ایک لاکھ کیش ڈپازٹ کروائے گے تو 25000 ٹیکس* میں دینا پڑے گا.
کوئی بھی کیش ڈیپوزٹ سلیپ قابل قبول نہیں ہوگی

05/07/2025

میں اور اپُ ہی رے گیے 😐

تاریخ گواہ ہے کہ فارمر نے اپنا مال ہمیشہ عزت اور وقار کے ساتھ فروخت کیا ہے، جیسے وہ شاہی خاندان سے تعلق رکھتا ہہو۔
25/06/2025

تاریخ گواہ ہے کہ فارمر نے اپنا مال ہمیشہ عزت اور وقار کے ساتھ فروخت کیا ہے، جیسے وہ شاہی خاندان سے تعلق رکھتا ہہو۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Poultry services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share