Ahmad's page for business

Ahmad's page for business we have all range of poultry medicine in your store we deliver Quality with trust,we welcome All of ICI. Farmer's choice group and import group also

*🚨 گرمی🗣️**_🌎ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر جاری اکثر شہروں میں درجہ حرارت °48 ڈگری سے بھی تجاوز کر گیا  شہریوں سے احتیاط ...
10/06/2025

*🚨 گرمی🗣️*

*_🌎ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر جاری اکثر شہروں میں درجہ حرارت °48 ڈگری سے بھی تجاوز کر گیا شہریوں سے احتیاط برتنے کی اپیل_*

03/06/2025

Stay calm in Prayers ❤️❤️❤️❤️

26/05/2025

جانور گاڑی سے اتارنے سے پہلے ناڑا لازمی ٹائیٹ رکھا کریں 😛

رات کے وقت ایک چور گھر میں داخل ہوا کمرے کا دروازہ کھولا تو مسہری پر ایک بوڑھی عورت سو رہی تھی کھٹ پٹ سے اسکی آنکھ کھل گ...
20/05/2025

رات کے وقت ایک چور گھر میں داخل ہوا کمرے کا دروازہ کھولا تو مسہری پر ایک بوڑھی عورت سو رہی تھی کھٹ پٹ سے اسکی آنکھ کھل گئی چور نے گھبرا کر اس کی طرف دیکھا تو وہ لیٹے لیٹے بولی بیٹا تم شکل سے کسی اچھے گھرانے کے لگتے ھو یقیناً حالات سے مجبور ہو کر اس راستے پر لگ گئے ہو چلو کوئی بات نہیں۔الماری کے تیسرے خانے میں ایک تجوری ہے اس میں سارا مال ہے تم خاموشی سے وہ لے جانا ۔ مگر پہلے میرے پاس آکر بیٹھو ۔ میں نے ابھی ابھی ایک خواب دیکھا ہے وہ سن کر ذرا مجھے اس کی تعبیر تو بتا دو
چور اس بوڑھی عورت کی رحمدلی اور شفقت سے بڑا متاثر ہوا اور خاموشی سے اس کے پاس جا کر بیٹھ گیا ۔بُڑھیا نے اپنا خواب سنانا شروع کیا ۔بیٹا میں نے دیکھا کہ میں ایک صحرا میں گم ہو گئی ہوں ۔ایسے میں ایک چیل میرے پاس آئی اور اس نے تین دفعہ زور زور سے بولا ماجد ۔۔۔۔ماجد ۔۔۔ماجد!!! بس پھر خواب ختم ہو گیا اور میری آنکھ کھل گئی
ذرا بتاؤ اس کی تعبیر کیا ہوئی ؟
چور سوچ میں پڑ گیا ۔اتنے میں برابر والے کمرے سے بڑھیا کا نوجوان بیٹا ماجد اپنا نام زور زور سے سن کر اٹھ گیا۔اور اندر آکر چور کی خوب پٹائی لگائی۔بڑھیا بولی "بس کرو
اب یہ اپنے کیئے کی سزا بھگت چکا ہے" چور بولا" نہیں نہیں مجھے اور مارو تاکہ مجھے آئندہ یاد رہے کہ میں چور ہوں خوابوں کی تعبیر بتانے والا نہیں🫢🫢😁😁😜

18/05/2025

Just chill bro🤪😂😂😂😂

17/05/2025

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

16/05/2025
15/05/2025

یوکرین نے میاں نواز شریف سے رابطہ کر کے جنگ کا "ڈیزائن" اور اسٹریٹجی مانگ لی،
روس میں کھلبلی مچ گئی 😜

#میں #کے #سے

*داڑھی کو اپنی اصلی حالت میں رکھیں اور بالوں کی کٹنگ کی ڈیزائننگ سے بچیں ورنہ آپ اپنی اصلی شخصیت شیر کی طرح کھو سکتے ہیں...
15/05/2025

*داڑھی کو اپنی اصلی حالت میں رکھیں اور بالوں کی کٹنگ کی ڈیزائننگ سے بچیں ورنہ آپ اپنی اصلی شخصیت شیر کی طرح کھو سکتے ہیں🫵*

11/05/2025

System beyond the win👍

11/05/2025

Don't laugh 🤫🤫🤫🤫😂😂😂😂🤣🤫🤣🤫🤣🤣🤫

09/05/2025

😆😆😆😆😆 Indian bzurg light band krwana pohnch gya Ka Salah Marwa ga Kia. Please share for meme

everyonefollowme

Address

Quaidabad Colony

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923005500509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad's page for business posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad's page for business:

Share