Shehzad Agri Doctor شہزاد ایگری ڈاکٹر

Shehzad Agri Doctor شہزاد ایگری ڈاکٹر Agricultural Scientist
(Plant Breeder's & Geneticist). Better Agriculture with us 🇵🇰 Shehzad Agri Doctor is a Project of Chlorophyll Seed (Private) Limited.

Under the Supervision of Agricultural Expert.
• Free Field Services Under the Supervision of Agri. Doctor (Agricultural Expert)
• Purchase All Kind of Quality Seeds, Pesticides, Fertilizers and Spray Machineries at Whole Sale Market. Best Regards. Dr. Shehzad Ahmad Kang (Agricultural Expert)
Chief Executive / Plant Breeder's & Geneticist.
• Chlorophyll Seed (Private) Limited.
• Shehzad Agri Doctor


Address # Painsra Road Adda 83 Pulli Dawakheri Tehsil Gojra. Cell # 03007210520, 03004546280
Email: [email protected], [email protected]
Face Book Page.
https://www.facebook.com/Shehzad-Agri-Doctor-106223701302283/
https://www.facebook.com/Chlorophyll-Seed-103178551817918/

• کڑوروں درود وسلام حضرت سیدنا محمّد مصطفیٰ رحمۃ للعالمین خاتم الانبیاء ﷺ پر۔• تمام دوست احباب "زراعت ،موسم اور دیگر اہم...
15/12/2024

• کڑوروں درود وسلام حضرت سیدنا محمّد مصطفیٰ رحمۃ للعالمین خاتم الانبیاء ﷺ پر۔
• تمام دوست احباب "زراعت ،موسم اور دیگر اہم روزمرہ کی معلومات کیلئے ہمارے واٹس ایپ چینل لنک کو فالو کرلیں۔ شکریہ۔

منافع بخش زراعت ہماری ترجیح۔
مزید زرعی معلومات کیلئے۔
ڈاکٹر شہزاد احمد کنگ (زرعی ماہر)
03007210520, 03004546280

Follow the Chlorophyll Genetics🇵🇰 Channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaCkPJc1Hspx4ZTFKu3n

*پاکستان میں برآمدی پھلوں کی پیداوار اور درخت لگانے کی رہنمائی*  پاکستان مختلف اقسام کے پھلوں کی پیداوار میں دنیا بھر می...
05/12/2024

*پاکستان میں برآمدی پھلوں کی پیداوار اور درخت لگانے کی رہنمائی*

پاکستان مختلف اقسام کے پھلوں کی پیداوار میں دنیا بھر میں مشہور ہے۔ ہر علاقے میں مخصوص پھل پیدا کیے جاتے ہیں جو برآمد کیے جاتے ہیں۔ مثلاً:
- *سندھ:* آم اور کھجور
- *پنجاب:* مالٹا، کینو، اور سیب
- *بلوچستان:* انگور، انار، اور چیری
- *خیبر پختونخوا:* خوبانی اور آڑو

یہ پھل نہ صرف ملک میں استعمال ہوتے ہیں بلکہ دنیا کے مختلف ممالک کو برآمد کیے جاتے ہیں۔

حالیہ گرمی کی شدت اور ماحولیاتی مسائل نے لوگوں کو درختوں کی اہمیت کا احساس دلایا ہے۔ سوشل میڈیا پر درخت لگانے کی مہم زور و شور سے جاری ہے، اور لوگ مختلف نعروں کے ذریعے دوسروں کو درخت لگانے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کون سا درخت لگایا جائے؟

ماہرین کی رائے کے مطابق، کونوکارپس اور سفیدے جیسے درخت ہر جگہ لگانا ماحول کے لیے فائدہ مند نہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ درخت لگانے سے پہلے یہ دیکھا جائے کہ وہ ماحول اور علاقے کے لیے کس حد تک موزوں ہیں۔

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر صدیقی کے مطابق، مقامی درخت لگانے پر زور دینا چاہیے، جیسے نیم، بیری، جامن، اور پیپل، کیونکہ یہ درخت نہ صرف ماحول کے لیے فائدہ مند ہیں بلکہ زیادہ پانی بھی استعمال نہیں کرتے۔

اس مضمون کا مقصد آپ کو درخت لگانے کے حوالے سے صحیح رہنمائی فراہم کرنا ہے تاکہ ہم اپنی زمین کو سرسبز اور ماحولیاتی مسائل سے پاک بنا سکیں

دوستوں میں شئیر کر دیں تاکہ سب کو فائدہ ہو

• کڑوروں درود وسلام حضرت سیدنا محمّد مصطفیٰ رحمۃ للعالمین خاتم الانبیاء ﷺ پر۔

منافع بخش زراعت ہماری ترجیح۔
مزید زرعی معلومات کیلئے۔
ڈاکٹر شہزاد احمد کنگ (زرعی ماہر)
شہزاد ایگری ڈاکٹر
پینسرہ روڈ اڈا 83 پُلی دواکھڑی۔
03007210520, 03004546280
Email: [email protected]
Follow the Chlorophyll Genetics🇵🇰 Channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaCkPJc1Hspx4ZTFKu3n

کڑوروں درود وسلام حضرت سیدنا محمّد مصطفیٰ رحمۃ للعالمین خاتم الانبیاء ﷺ پر۔منافع بخش زراعت ہماری ترجیح۔مزید زرعی معلومات...
12/11/2024

کڑوروں درود وسلام حضرت سیدنا محمّد مصطفیٰ رحمۃ للعالمین خاتم الانبیاء ﷺ پر۔

منافع بخش زراعت ہماری ترجیح۔
مزید زرعی معلومات کیلئے۔
ڈاکٹر شہزاد احمد کنگ (زرعی ماہر)
شہزاد ایگری ڈاکٹر
پینسرہ روڈ اڈا 83 پُلی دواکھڑی ۔
03007210520, 03004546280
Email: [email protected]
Follow the Chlorophyll Genetics🇵🇰 Channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaCkPJc1Hspx4ZTFKu3n

گندم کی جدید اور بہترین پیداواری صلاحیت جینیٹکس کی اقسام کی بکنگ جاری ہے۔First Come, First Baseکڑوروں درود وسلام حضرت سی...
24/10/2024

گندم کی جدید اور بہترین پیداواری صلاحیت جینیٹکس کی اقسام کی بکنگ جاری ہے۔
First Come, First Base
کڑوروں درود وسلام حضرت سیدنا محمّد مصطفیٰ رحمۃ للعالمین خاتم الانبیاء ﷺ پر۔

منافع بخش زراعت ہماری ترجیح۔
مزید زرعی معلومات کیلئے۔
ڈاکٹر شہزاد احمد کنگ (زرعی ماہر)
شہزاد ایگری ڈاکٹر
پینسرہ روڈ اڈا 83 پُلی دواکھڑی ۔
03007210520, 03004546280
Email: [email protected]
Follow the Chlorophyll Genetics🇵🇰 Channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaCkPJc1Hspx4ZTFKu3n

24/10/2024

دیسی برسیم ہاڑو کا بیج دستیاب ہے۔
زیادہ جھاڑ اور زیادہ کٹائیاں
کڑوروں درود وسلام حضرت سیدنا محمّد مصطفیٰ رحمۃ للعالمین خاتم الانبیاء ﷺ پر۔

منافع بخش زراعت ہماری ترجیح۔
مزید زرعی معلومات کیلئے۔
ڈاکٹر شہزاد احمد کنگ (زرعی ماہر)
شہزاد ایگری ڈاکٹر
پینسرہ روڈ اڈا 83 پُلی دواکھڑی ۔
03007210520, 03004546280
Email: [email protected]
Follow the Chlorophyll Genetics🇵🇰 Channel on WhatsApp:

گندم 2024-2025• بہتر پیداواری ہدف کیلئے نئی جینیٹکس کا حامل بیج گندم کاشت کریں۔• گندم کے بیج کی شرح فی ایکڑ 40-50 کلوگرا...
23/10/2024

گندم 2024-2025
• بہتر پیداواری ہدف کیلئے نئی جینیٹکس کا حامل بیج گندم کاشت کریں۔
• گندم کے بیج کی شرح فی ایکڑ 40-50 کلوگرام رکھیں۔
• کھاد بوقت بجائی 2 بوری سرسبز نائٹروفاس+ ایک بوری الٹرافاس۔ یا۔ ایک بوری سرسبز نائٹروفاس+ 2 بوری الٹرافاس ڈالیں۔
• بیج کو "ٹرنک سٹار" سے زہر آلود (سیڈ ٹریٹمنٹ) کرکے کاشت کریں۔
گندم کی اگیتی کاشت کا وقت 25 اکتوبر سے شروع ہے۔
بیج، زرعی ادویات، کھادیں اور دیگر رہنمائی کیلئے رابطہ کریں۔
کڑوروں درود وسلام حضرت سیدنا محمّد مصطفیٰ رحمۃ للعالمین خاتم الانبیاء ﷺ پر۔

منافع بخش زراعت ہماری ترجیح۔
مزید زرعی معلومات کیلئے۔
ڈاکٹر شہزاد احمد کنگ (زرعی ماہر)
شہزاد ایگری ڈاکٹر
پینسرہ روڈ اڈا 83 پُلی دواکھڑی ۔
03007210520, 03004546280
Email: [email protected]
Follow the Chlorophyll Genetics🇵🇰 Channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaCkPJc1Hspx4ZTFKu3n

Chak No.280 jb Duggal Shehzad Ahmad Kang Chak 90 JB Kerowal Shehzad Agri Doctor شہزاد ایگری ڈاکٹر Zarai Media Chlorophyll Genetics Chlorophyll Genetics🇵🇰 Everyone

23/10/2024
23/10/2024

کڑوروں درود وسلام حضرت سیدنا محمّد مصطفیٰ رحمۃ للعالمین خاتم الانبیاء ﷺ پر۔

• 23 اکتوبر 2024، 19 ربیع الثانی 1446ھ، 9 کاتک 2081 بروز بدھ۔
آج کا درجہ حرارت سینٹی گریڈ۔
• کم سے کم: 21
• زیادہ سے زیادہ: 34
• رئیل فیل دن: 35
• رئیل فیل نائٹ: 19
اس لنک کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شئیر کریں تاکہ فالور بڑھیں اور معلومات شئیر کرنے کا نیٹورک توسیع ہو۔

Chlorophyll Genetics

Address

Shehzad Agri DoctorGojra/Faisalabad Road, Chak 281 JB Dawakhary, Toba Tek Singh District
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehzad Agri Doctor شہزاد ایگری ڈاکٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shehzad Agri Doctor شہزاد ایگری ڈاکٹر:

Videos

Share