Tafseer Quran Azeem U Shaan

Tafseer Quran Azeem U Shaan Welcome To ( Tafseer Quran Azeem U Shaan )My Name Muhammad Abbas

09/06/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا
راز داری نبھانے والا بندہ اعتماد اور عزت پا لیتا ہے

08/06/2026

کچھ نیکیاں
ایسی بھی ہونیی چاہیں۔
جن کا الله تعالٰی کے سوا کوئی گواہ نہ ہو۔

08/06/2026

surah - Al - ikhlas [ سُورَةُ الْإِخْلَاص‎ ]

08/06/2026

surah - Al - Asr [ سُورَةُ العصر‎ ]

07/06/2026

خوف خدا ایک ایسا چراغ ہے جس میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے۔

07/06/2026

surah - Al - Kafirun [ سُورَةُ ٱلكَافِرُون‎ ]

07/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
ہر نماز دوسری نماز سے پہلے ہونے والی خطاؤں کو مٹا دیتی ہے۔

07/06/2026

ماں باپ
ماں باپ کا غلام بن جاؤ
الله پاک تمہیں دنیا کا بادشاہ بنادیگا۔

07/06/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا
عورت اپنے رب کا حق ادا نہیں کر سکتی جب تک اپنے خاوند کا حق ادا نہیں کر تی

06/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اللہ پاک نیک مسلمان کی وجہ سےاس کے پڑوس کے 100 گھروں سے مصیبت دور فرمادیتا ہے

Address

Balochistan
Pishin
86700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tafseer Quran Azeem U Shaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category