05/12/2024
اسلام علیکم! بھائی جان سفید تیتر برائے فروخت ہے۔ یہ نر اور ماده دونوں موجود ہیں۔ جو بھائی خواہش مند ہے inbox میں SMS کرے ۔ انشاء الله آپ کو مکمل گارنٹی کے ساتھ فروخت کیا جائے گا ۔ ان تیتر کی خاص بات یہ ہے کہ ان کی افزائش نسل بہت جلد ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ بالکل سفید ہونے کی وجہ سے آپ کے Bird Zoon کو یا گھر کو خوبصورت بناتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کی دیکھ بھال کے لئے بھی کچھ خاصوصی اقدامات کی ضرورت نہیں ہوتی ، عام پرندوں کی طرح باسانی دیکھ بھال کی جا سکتی ہے ۔ اس کے علاوہ یہ نا صرف مردوں کے شوق میں سے ہے بلکہ گھریلو خواتین بھی ان سے ایک اچھا کاروبار یا آمدنی شروع کر سکتی ہیں۔ شکریہ
WHITE 🤍 COTTON TETER FOR SALE
💖💖💖💖