Mah-Noor Enterprises

Mah-Noor Enterprises Doctor Of Veterinary medicine 💊

آپ نے گبرانا نہیں __ONE MYCIN 72 اب کریں آپ کے پولٹری فلاک سے اینٹرائٹس کا خاتمہ.....🦾Poultry Medicine Poultry Farming I...
11/04/2025

آپ نے گبرانا نہیں __ONE MYCIN 72
اب کریں آپ کے پولٹری فلاک سے اینٹرائٹس کا خاتمہ.....🦾
Poultry Medicine
Poultry Farming In Pakistan

"اپنے پولٹری فارم کو 1000 سے 30,000 پر کیسے لے جائیں – زیادہ منافع، زیادہ ترقی!‼️✅ شیڈ مینجمنٹ – صحیح درجہ حرارت (بروائل...
06/02/2025

"اپنے پولٹری فارم کو 1000 سے 30,000 پر کیسے لے جائیں – زیادہ منافع، زیادہ ترقی!‼️

✅ شیڈ مینجمنٹ – صحیح درجہ حرارت (بروائلرز: 32-34°C، لیئرز: 22-28°C)، بہترین وینٹیلیشن اور 14-16 گھنٹے روشنی۔

✅ طاقتور خوراک – بروائلرز کے لیے 20-22% پروٹین، لیئرز کے لیے 16-18% پروٹین اور 3-4% کیلشیم لازمی۔

✅ بیماریوں سے مکمل حفاظت – نیوکاسل، گمبورو، برونکائٹس اور فاول پوکس کی بروقت ویکسین دیں۔

✅ جدید ٹیکنالوجی اپنائیں – آٹومیٹک فیڈرز، واٹررز اور ماڈرن وینٹیلیشن سسٹمز سے کام آسان اور منافع دوگنا کریں۔

✅ مارکیٹ پر گرفت – سپلائی چین مضبوط کریں، براہ راست خریداروں سے ڈیل کریں اور زیادہ منافع کمائیں۔

یہ طریقے اپنائیں اور اپنا پولٹری بزنس ہزاروں کی تعداد تک بڑھائیں!





فید ٹاکسیسٹی سے کیسے بچا جائے!میوکوٹوکسِنز کے اثرات:1. جگر کو نقصان، کمزور مدافعتی نظام۔2. گردے کو نقصان، وزن میں کمی۔3....
04/02/2025

فید ٹاکسیسٹی سے کیسے بچا جائے!

میوکوٹوکسِنز کے اثرات:

1. جگر کو نقصان، کمزور مدافعتی نظام۔
2. گردے کو نقصان، وزن میں کمی۔
3. مدافعتی نظام کمزور، جگر کو نقصان۔
4. معدے کو نقصان، منہ کے زخم۔
5. تولیدی مسائل، انڈے کی پیداوار میں کمی۔

*بچاؤ اور کنٹرول:*
1. فیڈ کو خشک اور صاف جگہ پر رکھیں۔
2. معیاری فیڈ اجزاء استعمال کریں۔
3. میوکوٹوکسِن بائنڈرز کا استعمال کریں۔
4. فیڈ کا باقاعدہ ٹیسٹ کریں۔
5. متوازن خوراک اور صاف پانی دیں۔


Poultry Medicine 💊 بیماریوں سے تحفظ اور قوت مدافعت میں اضافہ۔اینیمیا اور دل کے مسائل کا علاج۔دباؤ اور الیکٹرولائٹ عدم تو...
25/01/2025

Poultry Medicine 💊

بیماریوں سے تحفظ اور قوت مدافعت میں اضافہ۔

اینیمیا اور دل کے مسائل کا علاج۔

دباؤ اور الیکٹرولائٹ عدم توازن کم کرتا ہے۔

مرغیوں اور بکریوں کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔

گمبورو اور ایسائٹس جیسے امراض میں معاون۔

طاقتور اینٹی انفیکشن اور اینرجی ٹونک۔
Poultry Medicine
Pakistan Poultry Updates (PPU)

VITAFIN MULTIVITAMIN !"مرغی کے پیداوار میں اضافہ کرائے"Poultry Medicine Pakistan Poultry Supervisors (PPS) Fancy Birds
13/01/2025

VITAFIN MULTIVITAMIN !
"مرغی کے پیداوار میں اضافہ کرائے"

Poultry Medicine
Pakistan Poultry Supervisors (PPS)
Fancy Birds

IMPORTED LYSOZYME IMMUNE BOOSTER 💝 اپنے پولٹری شید سے ھر قسم کے وائرل انفیکشن کو ختم کریں اور پروڈکشن میں اضافہ کرائے-  ...
19/11/2024

IMPORTED LYSOZYME IMMUNE BOOSTER 💝
اپنے پولٹری شید سے ھر قسم کے وائرل انفیکشن کو ختم کریں اور پروڈکشن میں اضافہ کرائے-


کیا آپ کے پولٹری پرندے اینٹرائٹس سے متاثر ہیں اور انفیکشن کی وجہ سے کھانا بند کر دیا ہے۔ 🐔"PRO PS COLI is the best solut...
06/11/2024

کیا آپ کے پولٹری پرندے اینٹرائٹس سے متاثر ہیں اور انفیکشن کی وجہ سے کھانا بند کر دیا ہے۔ 🐔

"PRO PS COLI is the best solution"
Cont:03331566750

Poultry Medicine
Pakistan Poultry Supervisors PPS
Swabi Poultry Farm
Pakistan Poultry Supervisors (PPS)

Imported Fosfomycin combination for Poultry Contact 03331566750 Pakistan Poultry Updates (PPU) Pakistan Poultry Supervis...
30/09/2024

Imported Fosfomycin combination for Poultry
Contact 03331566750

Pakistan Poultry Updates (PPU)
Pakistan Poultry Supervisors PPS
layer poultry farming




Strong Combination Against Avian Respiratory Diseases 🐔Contact 03331566750Poultry Medicine Pak Poultry Group
29/09/2024

Strong Combination Against Avian Respiratory Diseases 🐔

Contact 03331566750

Poultry Medicine
Pak Poultry Group



IMPORTED PRODUCT ❗️INCREASE EGG AND MEAT PRODUCTION Cont 03331566750
27/09/2024

IMPORTED PRODUCT ❗️
INCREASE EGG AND MEAT PRODUCTION

Cont 03331566750







POULTRY KOREAN PRODUCT EXCELLENT RESULTS AGAINST "ND IB IBD" 🐔Pakistan Poultry Updates (PPU) Poultry Medicine Swabi Poul...
23/09/2024

POULTRY KOREAN PRODUCT EXCELLENT RESULTS AGAINST "ND IB IBD" 🐔

Pakistan Poultry Updates (PPU)
Poultry Medicine
Swabi Poultry Farm

Contact at 03331566750




EXCELLENT QUALITY POULTRY AND LIVESTOCK MEDICINES AVAILABLE AT WHOLESALE PRICES Contact at 03331566750Poultry Medicine P...
18/09/2024

EXCELLENT QUALITY POULTRY AND LIVESTOCK MEDICINES AVAILABLE AT WHOLESALE PRICES

Contact at 03331566750

Poultry Medicine
Pakistan Poultry Updates (PPU)
Mardan Poultry Network
Poultry Farming In Pakistan






Address

ZAMEER Plaza BACHA KHAN CHOWK NEAR SHAMA CIMEMA
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mah-Noor Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category