06/07/2026
فروخت کے لیے بہترین کوالٹی کے ریبٹ کیجز دستیاب ہیں۔
اگر آپ خرگوش فارمنگ شروع کرنا چاہتے ہیں یا اپنے فارم کو جدید اور منظم بنانا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
1۔ 3 منزلہ ریبٹ کیج • کل 6 خانے • ہر خانے کا سائز: 24 × 30 انچ
2۔ 6 خانوں والا ریبٹ کیج • ہر خانے کا سائز: 24 × 24 انچ
خصوصیات: • مضبوط اور پائیدار میٹریل • صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن • فوری استعمال کے لیے تیار • خرگوش کی افزائش کے لیے موزوں
قیمت اور مزید معلومات کے لیے ان باکس کریں یا براہِ راست رابطہ کریں۔
03337476094
#خرگوش #فارم #پاکستان