20/08/2026
لمپی سکن ڈیزیز (Lumpy Skin Disease) کی ویکسین دستیاب ہے!
اپنے مویشیوں کو موذی اور مہلک بیماری "لمپی سکن" سے محفوظ رکھنے کے لیے بروقت ویکسینیشن کروائیں۔
🐄 حفاظت ہی علاج ہے: اپنے قیمتی جانوروں کو بیماری سے بچائیں اور معاشی نقصان سے محفوظ رہیں۔
💉 حفاظتی اقدامات: بیماری پھیلنے سے پہلے تمام صحت مند جانوروں کو ویکسین لگوائیں۔
📱 مزید معلومات و رابطہ کے لیے:
ڈاکٹر سید افتخار علی شاہ (فزیشن اینڈ سرجن)
شاہ ویٹرنری کلینک اینڈ لیبارٹری ناوگئ
📞 رابطہ / واٹس ایپ:
0346-8865530 | 0313-9028195