Gujjar family

Gujjar family Nature and Farming

لاہور کے تھانہ راوی روڈ میں تعینات  پولیس اہلکار نے رنگ روڈ پر  گاڑی کی چیکنگ کے دوران شہری سےرشوت لے لی۔وائرل ویڈیو میں...
20/01/2026

لاہور کے تھانہ راوی روڈ میں تعینات پولیس اہلکار نے رنگ روڈ پر گاڑی کی چیکنگ کے دوران شہری سےرشوت لے لی۔

وائرل ویڈیو میں پولیس اہلکار شہری سے رشوت کی رقم بڑھانے کا مطالبہ کرتا ہے اور بسم اللہ پڑھ کر پیسے جیب ڈالتا ہے۔
بعد ازاں اہلکار شہری کو بیٹا کہہ کر گاڑی کے کاغذات ساتھ رکھنے کی ہدایت بھی کرتا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے نوٹس پر اہلکار عبدالرحمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

23/04/2025
یہ بیچارے معصوم بچے آج کل ہر منڈی میں بک رہے ہیں  کبھی بھینس کے بچے تو کبھی گائے کے بچے میری ایک تجربہ  کار مویشی منڈی س...
26/03/2025

یہ بیچارے معصوم بچے آج کل ہر منڈی میں بک رہے ہیں کبھی بھینس کے بچے تو کبھی گائے کے بچے
میری ایک تجربہ کار مویشی منڈی سے ریلٹڈ بندے سے بات ہوئی وہ کہ رہا تھا یہ پیدا ہوتے ہے بچوں کو چند دن بعد ماں سے جدا کر دیتے ہیں اور بھینسوں کا دودھ بیچتے ہیں اور دور دراز بیک ورڈ علاقے کے لوگوں کو یہ بچے جا کر بیچ دیتے ہیں یا کسی قصائی کو دے دیتے ہیں ہلکے دام میں اور وہ قصائی ان کو گوشت میں بیچ دیتا ہے یہ 99 فیصد اکثر بچے بیچارے اتنی ہی عمر میں ماں سے جدائی میں مر جاتے ہیں ایک بندے نے میری پہلی پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ ہم نے لئے لیکن مر گئے میرے خیال میں سرا سر یہ ظلم ہے مزید تجربہ کار بندے کا کا کہنا تھا یہ لوگ فارم ڈیرے وغیرہ سے خرید کر منڈیوں میں بیچنے آتے ہیں اور ان بیو پاریوں کا کہنا ہے کہ ہم نے بھینسیں ان کو دودھ پلانے کےلیے نہیں رکھی کاروبار کےلیے رکھی میں سمجھتا ہوں بہت گرا ہوا بد ترین ظلم ہے یہ کہ معصوم بچے کو ماں سے جدا کر کہ آپ یہ کاروبار کرتے ہو
کچھ اللہ سے ڈرا کرو بھائی آپ لوگ جو بھی ہو اگر میری پوسٹ آپ تک جا رہی ہے تو پلیز آواز اٹھاؤ ان معصوموں کی خرید و فروخت پر حکومت کو پابندی عآئد کرنی چاہئے

Address

Ali Town
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar family posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category