17/05/2026
ملتان میں بچھڑا فارمنگ کا سنہری موقع – تیار فارم کرائے کے لیے دستیاب! 🐄✨
کیا آپ ملتان میں ایک ایسا فارم تلاش کر رہے ہیں جہاں آپ کو صرف جانور لانے پڑیں اور کام شروع ہو. جائے؟ ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک ہر طرح کی سہولت سے لیس مویشی فارم۔
فارم کی نمایاں خصوصیات:
بڑی گنجائش. وسیع، ہوا دار اور مضبوط شیڈ۔
سولر سسٹم (بجلی سے نجات): فارم پر مکمل سولر سسٹم نصب ہے، جس سے آپ کے ماہانہ اخراجات میں بھاری بچت ہوگی۔
وی آئی پی لوکیشن: ملتان کیٹل منڈی کے بالکل نزدیک اور پکی سڑک پر واقع، جہاں ہر قسم کی گاڑی آسانی سے پہنچ سکتی ہے۔
رقبہ: 4 کنال
رہائشی سہولت: (لیبر) کے رہنے کے لیے کمرے کا انتظام۔
پانی اور خوراک: جانوروں کے لیے صاف پانی کی فراہمی اور چارہ سٹور کرنے کے لیےجگہ موجود ہے۔
سیکیورٹی: مکمل چار دیواری اور محفوظ ماحول۔
یہ فارم ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو ایک پروفیشنل اور منافع بخش بزنس کرنا چاہتے ہیں۔
📍 مقام: ملتان مویشی منڈی سے محض 6 سے 7 کلومیٹر کے فاصلے پر۔
پکی سڑک کی رسائی (گاڑیوں کی آمد و رفت میں آسانی)۔
سائلج (Silage) اسٹور کرنے کے لیے بہترین اور ہموار جگہ۔
چاہ خواجہ والا چوک حسن سوالی چوک سے بطرف قصبہ روڈ ۔
ملتان مویشی منڈی سے نزدیک ترین