15/07/2026
سرگودھا ۔۔۔ چک نمبر 102 میں اس وقت ایک دلچسپ واقعہ پیش ایا جب دوسری شادی کرنے والے والد کے حقیقی بیٹے نے اپنی ماں کو ہی اغوا کر لیا اور فرار ہو گیا باپ نے تھانہ کڑانہ میں ایف ائی ار درج کرا کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔ اور پولیس سے گزارش کی ہے کہ فوری طور پر وہ دونوں ملزمان کو گرفتار کریں ۔۔۔