
15/04/2025
منہ کھر کی ویکسین کا نیا سٹاک دستیاب ہو گیا ہے۔ اپنے جانور کو منہ کھر سے محفوظ رکھنے کے لیے فوری طور پہ منہ کھر کی ویکسین کروائیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
پاک ویٹرنری کلینک اینڈ ٹریڈرز اڈا پرمٹ لودھراں
03008631841
03017717848
03007365136