22/01/2026
االحمدللہ آج وہ خوش نصیب مالگا کے محنتی اسٹاف ورکرز
جن کے نام قرعہ اندازی میں
عمرہ کے ٹکٹ نکلے تھے،
آج سفرِ عمرہ کے لیے روانہ ہو چکے ہیں ✈️🕋
اللہ تعالیٰ ان کا یہ مقدس سفر قبول فرمائے،
゚viralシ Maalga Laoung Nasir Khan Tasawar Majeed چوہدری محمد شفیق Lala Akram Syed Altaf Shah Khalid Mahmood Kharal