Ali Badshah Aviary

Ali Badshah Aviary A very cool welcome to you frnd.. ♥This page is for all love birds ♥♥♥ ....come n join us.... true lovers most welcome ♥♥♥ Lovebirds Breeding & Care Tips

Colors ❤
13/07/2022

Colors ❤

06/02/2022

" معلوماتی مضمون "

کچھ بنیادی نکات جن پر ہر نئے شوقین کو لازمی عمل کرنا چاہیے۔

• لوبرڈز کو ہمیشہ فلٹر والا پانی استعمال کروایں۔

•کبھی بھی دانہ یا بیج ایسی دکان سے مت خریدیں جو پرندوں یا جانوروں کی خرید و فروخت کرتا ہو۔

• لوبرڈز کو بریڈنگ کے دوران 22٪، مولٹ پر 17٪، ریسٹ پر 13٪ تقریباً پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے لہذا لوبرڈز کو ان کی ضروریات کے مطابق متوازن خوراک محیا کریں اور اس چیز کو یقینی بنائیں کے جو خوراک آپ دے رہے ہے وہ ان کی ضرورت کو پورا کرے۔

• نئے خریدے گئے لوبرڈز کو ہمیشہ کم از کم 15 دن کے لیے شیڈ سے الگ قرنطینہ میں رکھیں، 40 دن زیادہ بہتر ہیں۔

•روزانہ کی بنیاد پر رات کو پانی نکالیں اور صبح دوبارہ برتن دھو کر تازہ پانی دیں۔

• کم از کم 12 گھنٹے لائٹس بند رکھیں اور اپنے پرندوں کو 12 گھنٹے آرام دیں، 14-16 گھنٹے زیادہ بہتر ہے۔

• اپنے شیڈ میں مناسب ہوا کی گردش اور وینٹیلیشن یقینی بنائیں پھر باہر جو بھی درجہ حرارت ہو، صرف اس چیز کا خیال کریں کے سیدھی ہوا لوبرڈز کو نہ لگے۔

• جب بھی کوئی پرندہ بیمار ہوتا ہے تو اس کی بیٹھ کا مشاہدہ کریں اور سینیئرز یا ڈاکٹر کے ساتھ شئیر کرکے رہنمائی حاصل کریں۔

پرندے کی بیماری اور علاج کے بارے میں جاننے کے لیے اس کی 30 سیکنڈ کی ویڈیو اور بیٹھ دیکھنے کے لیے کیج کی ٹرے باہر نکال کے مکمل روشنی میں واضح ویڈیو شیئر کریں بغیر بیٹھ کے معائنے کے بیماری کا پتا لگانا مشکل ہوتا ہے

• ہمیشہ ایک ہفتے کے بعد ٹرے صاف کریں اور صفائی کے وقت پرندوں کی بیٹھ کا مشاہدہ کریں۔

• روزانہ کم از کم 30 منٹ اپنے پرندوں کے سامنے بیٹھیں اور ان کی سرگرمیوں کا مشاہدہ کریں تاکہ جب کوئی پرندہ بیمار ہو جائے تو آپ کو اس کی حرکت دیکھ کے فوراً معلوم ہو جائے گا کہ یہ پرندہ بیمار ہے۔

کارگو پر منگوائے پرندے کو ایک دم اپنے شیڈ میں موجود پرندوں کے ساتھ مت چھوڑیں نہ ہی جوڑا لگانے کی کوشش کریں ۔ ۔ ۔ برڈ کو تھوڑا ماحول میں ایڈجسٹ اور پر سکون ہونے دیں اس کے بعد جوڑا لگائے۔

نئے کارگو آنے والے پرندے کو تھکاوٹ اور بخار سے بچانے کے لئے Panadol یا Brufen سیرپ 1ml اور Stress سے بچانے کے لیے کوئی بھی ملٹی وٹامن سیرپ 1ml (Spark,Vidylan,Surbex,Lysov it) پانی والے برتن میں ڈال کر دیں۔

از قلم
محمد اویس الیاس

06/02/2022

*Basics of LOVEBIRDS HOBBY for New Fanciers*

1. *Patience & Honesty* are hallmarks of not only profession but of life.
3. *Grow steady*....season by season
4. Start from *cheap but quality* mutations.
5.*Prefer young birds* unless you are very sure of breeder pair/seller.
5. Learn to *house & breed*
6. *Learn to sell* them through social media with honesty.
7. *May sell birds a little cheap* to attract buyers
8. *Do experiments* with cheap birds
9. *Observe* & learn certain behaviors of your birds
10. *Selection of Mentor/Guide* is very important, whom u can trust blindly.
11. *Your initial aim* is to learn and not to earn....once u learn then it's easy to earn.
12. Do not start following anyone blindly, use common sense & weigh ur means.
13. Always remember, you have time...avoid haste.
14. Without prayers & faith on Allah you can not succeed in anything.

STAY BLESSED

TRANSLATION👇
*نئے شوقینوں کے لیے لوبرڈ شوق کی بنیادی باتیں* 1. *صبر اور دیانت* نہ صرف پیشہ بلکہ زندگی کی پہچان ہیں۔
3. *مستحکم رہ کر بڑہں*....SEASON BY SEASON
4. *سستے لیکن معیاری* mutations سے شروع کریں۔
5. *نوجوان پرندوں کو ترجیح دیں* جب تک کہ آپ کو بریڈر جوڑے/بیچنے والے کے بارے میں بہت یقین نہ ہو۔
5. * رکھنا اور بریڈ کروانا* سیکھیں
6. انہیں ایمانداری کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے بیچنا سیکھیں۔
7. خریداروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے پرندوں کو تھوڑا سستا بیچ سکتے ہے۔
8. سستے پرندوں کے ساتھ *تجربات* کریں۔
9۔ اپنے پرندوں کے مخصوص طرز عمل کا مشاہدہ کریں اور سیکھیں۔
10 *آپ کا mentor انتخاب بہت اہم ہے، جس پر آپ آنکھیں بند کر کے بھروسہ کر سکتے ہیں۔
11. *آپ کا ابتدائی مقصد* سیکھنا ہے نہ کہ کمانا.... ایک بار جب آپ سیکھ لیں گے تو کمانا آسان ہے۔
12. کسی کی اندھی تقلید شروع نہ کریں، عقل سے کام لیں اور اپنے ذرائع کو تولیں۔
13. ہمیشہ یاد رکھیں، آپ کے پاس وقت ہے...جلد بازی سے گریز کریں۔
14. دعاؤں اور اللہ پر ایمان کے بغیر آپ کسی چیز میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔

خوش رہیں

26/12/2021

Address

Lahore

Telephone

+923336698122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Badshah Aviary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Badshah Aviary:

Share