Old Band Gaddi Aseel only

Old Band Gaddi Aseel only Aseel History

Rana aseel
15/02/2024

Rana aseel

پورے پائلوں میں سے ایک مرگے کا شوق کرین
12/02/2024

پورے پائلوں میں سے ایک مرگے کا شوق کرین

پرانا بینڈ گڈی کا شوق دیکھنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں۔
11/02/2024

پرانا بینڈ گڈی کا شوق دیکھنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں۔

مرگے تو ہم نے بہت سے دیکھے ہیں مگر مرگے آس ہونا چاہی کی جس میں اصلاح ہی اصل نظر آئےرانا محمود کے گھر کے بیگم آسیل بنگدی ...
02/02/2024

مرگے تو ہم نے بہت سے دیکھے ہیں مگر مرگے آس ہونا چاہی کی جس میں اصلاح ہی اصل نظر آئےرانا محمود کے گھر کے بیگم آسیل بنگدی مرگے کا شوق کیرن

استاد اشرف کے گھر کی ایک بند گدی کی مادی کا شوق کریں جو معیار کے عین مطابق ہے
19/01/2024

استاد اشرف کے گھر کی ایک بند گدی کی مادی کا شوق کریں جو معیار کے عین مطابق ہے

رانا محمود کے گھر کے ایک بریڈر جوڑے کا شوق کریں
18/01/2024

رانا محمود کے گھر کے ایک بریڈر جوڑے کا شوق کریں

بہت سارے بھائی اج کل پاکستان کی پرندوں کی نسبت باہر کے پرندوں کو زیادہ پسند کرتے ہیں جن میں شاموں تھائی لینڈ مرغے پسند ک...
23/11/2023

بہت سارے بھائی اج کل پاکستان کی پرندوں کی نسبت باہر کے پرندوں کو زیادہ پسند کرتے ہیں جن میں شاموں تھائی لینڈ مرغے پسند کیے جاتے ہیں پر جو خوبصورتی پاکستان کے پرندوں کی ہے اور جو مضبوطی ان کی ہے وہ کبھی بھی تھا ہی اور شاموں کی نہیں ہو سکتی اج ہم اپ کو ایک بہت ہی پرانے اور نیا پرندے کا شو کرواتے ہیں

شوق انسان کو جوان رکھتا ہےپھر اصیل کو جو شوق ہے یہ انسان کو مظبوط ہونا چاہیے ایک حوصلہ بلند ہونا چاہیے دلیر ہونا چاہیے ت...
23/11/2023

شوق انسان کو جوان رکھتا ہےپھر اصیل کو جو شوق ہے یہ انسان کو مظبوط ہونا چاہیے ایک حوصلہ بلند ہونا چاہیے دلیر ہونا چاہیے تب کہی جاکر یہ شوق انسان مکمل کر پاتا ہے شوق ہمیشہ مردوں کا کام۔ ہے دلیروں کا کام ہے بزدل تو صرف غداری اور بغض سے فارغ نہیں ہوتے .

ماشاءاللہ ایک اور پاکستان کے پرانے پرندوں میں سے ایک اور پرندہ سب بھائی شوق کے ماشاءاللہ ضرور بولیں
21/11/2023

ماشاءاللہ ایک اور پاکستان کے پرانے پرندوں میں سے ایک اور پرندہ سب بھائی شوق کے ماشاءاللہ ضرور بولیں

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Old Band Gaddi Aseel only posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share