cat hazzlequeen

cat hazzlequeen cats kittens and humans

01/09/2024

27/04/2024
15/04/2024

#

04/04/2024
14/12/2023
30/11/2023

ھیزل کے ھمارے گھر آنے کی کہانی آپ پڑھ چکے ہیں پچھلی ویڈیوز کی ڈسکرپشن میں کہ کس طرح منتوں
مرادوں سے ھمیں ھیزل ملی ۔ھیزل کو بھائ عزیر نے ہمیں گفٹ کے طور پہ دیا جبکہ ھم اس بلی کے لیۓ اتنے بے قرار تھے کہ وہ جتنے پیسے مانگتے ہم ادا کر کے لے لیتے ۔ھیزل جس دن گھر آئ ہم سب بہت خوش تھے سواۓ ہمارے والد صاحب کے🐺
ان کا مزاج شریف بری طرح خراب تھا اور جب بلی نے ایک دو بار گھر کے کمرے لاؤنج اور کچن کا دورہ فرمایا توانہوں نے بھائ کو حکم دیا کہ اس بلی کو اپنے دوست کو واپس دے کے آؤ۔اس وقت سب خاموش ھو گۓ اور ان سے کہا کہ آپ کے حکم پہ صبح عمل درآمد ہو جائے گا ۔خیر دل بہت بوجھل تھا کہ اس طرف دھیان ہی نہیں گیا کہ بابا بھی بلی کو گھر رکھنے کی مخالفت کر سکتے ہیں ۔
اگلی صبح ایک خوشگوار منظر دیکھنے کو ملا
ہم سو کر اٹھے تو بلی بابا کی گود میں سوار ان کے ھاتھ سے اپنا کھانا نوشِ جاں کر رہی تھی اور بابا کے چہرے پر بہت پیاری مسکراہٹ تھی جس نے ہمارے دل کو بھی شادکام کیا۔اور ہم نے اپنے معبود اپنے مالک اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ادا کیا

20/11/2023

Check out dynamicclothes's video.

09/11/2023

5 Followers, 9 Following, 109 Likes - Watch awesome short videos created by hazzle

04/11/2023

I love to create colorful images with words.... life is beautiful, and time is precious.do something special to make this word more dynami

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cat hazzlequeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to cat hazzlequeen:

Share