Tania bajwa pets and peacocks

Tania bajwa pets and peacocks we deal in peacocks and pets animals etc. . . . .. .���

12/02/2024

‏35 آسٹریلوی ممبران پارلیمنٹ نے پاکستانی انتخابات میں مینڈیٹ چرانے والوں پر سفری پابندی لگانے کی قرارداد پارلیمنٹ میں پیش کر دی۔

12/02/2024

‏بریکنگ نیوز

دنیا کے پانچویں بڑے ملک چوتھی بڑی جمہوریت میں انتخابات اس قدر بے معنی اور دھاندلی زدہ ہوئے ہیں کہ ابھی تک کسی بھی ملک حتی کہ کسی دوست ملک یعنی چین ، سعودی عرب وغیرہ نے بھی پاکستان میں انتخابات کے “کامیاب “ انعقاد پر سفارتی سطح پر مبارکباد نہیں دی۔ دنیا کے کئی ممالک میں پاکستانی سفارت خانے ایک مبارکبادی ٹویٹ یا تہنیتی پیغام کے لیے سرتوڑ کوشش کررہے ہیں لیکن کامیابی نہیں مل رہی۔

دنیا کا کوئی بھی ملک ان انتخابات پر مہر لگانے کو تیار نہیں۔

معید پیرزادہ صاحب نے درست کہا تھا کہ حافظ عاصم منیر صاحب نے پچاس ارب روپے کے الیکشن پر "پوٹی" کردی ہے۔

12/02/2024

‏انتخابات میں ہماری شکست کی بڑی وجہ ایک ہی ہفتے میں عمران خان کو ساری سزائیں سنانی تھیں۔۔۔

- رانا ثناء اللہ -🤭

12/02/2024

‏اسٹیبلشمنٹ کے پروپیگنڈہ کرنے والے پالتووں کو سیرئس مت لیا کریں :
غریدہ فاروقی بکواس کر رہی تھی کہ ن لیگ لاہور سے دس سیٹیں نکالے گی
ن لیگ نے صرف ایک شہباز شریف والی سیٹ نکالی ، وہ بھی لاہور کے دیہی حلقے سے
لاہور شہر سے ایک بھی سیٹ نہیں ملی
جو چار دی گئی ہیں
وہ فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے
لہٰذا وہ واپس ہو جائیں گی
فیصل واڈا نے الیکشن سے پہلے کہا تھا پی ٹی آئی کو تیس سے پینتیس سیٹیں ملیں گی
سیٹیں اتنی ملیں کہ اسٹیبلشمنٹ بھی گن نہیں پا رہی
اب ان کی یہ بکواس کہ عدالتوں سے کچھ نہیں ملے گا
محض بکواس ہی ہے
اس کو سنجیدہ مت لیں
عدلیہ میں سارے فائز عیسیٰ نہیں ہیں
تیس سے پینتیس سیٹیں نیشنل اسمبلی اور سو سے زیادہ پنجاب اسمبلی کی کنفرم واپس ملیں گی
تحریک انصاف کے پاس پنجاب ، خیبر پختونخوا اور مرکز میں سادہ اکثریت ہے
اگر پی ٹی آئی نے حکومت نہ بنائی
تو کوئی بھی نہیں بنا سکے گا
اگر جرنیلوں نے جوڑ توڑ لگا کر زبردستی بنا بھی دی تو چلا نہیں سکیں گے
چار پانچ جرنیل پچیس کروڑ لوگوں کا حق نہیں مار سکتے
تحریک انصاف عالمی عدالت میں چلی گئی تو ان کی ب بولتی بند ہو جائے گی
پچھلی پانچ راتوں سے فرعون سو نہیں پا رہے
عوام نے ایسا آلو رکھا ہے
کہ انہیں سمجھ ہی نہیں آ رہا جانا کدھر ہے
پہلے عوام نے اپنی نفرت کا اظہار ووٹ کے ذریعے کیا ہے
یہ باز نہیں آئیں گے
تو عوام ان کو ہر جگہ روک کر اپنا حق مانگیں گے، اس ملک میں استحکام اب عوام کیلئے نہیں ہے
تو کسی کیلئے نہیں ہے
سب مافیاز کو باجوہ کی طرح برین ہیمبرج ہو گا ان شاءاللہ!
کپتان ڈٹ کر کھڑا ہے
تو ٹیم بھی ڈٹ کر کھڑی رہے
ہمارے لئے مشکلات سہی
ہماری اگلی نسل کیلئے آسانیاں ہوں گی ان شاءاللہ!
ایاک نعبد و ایاک نستعین

08/02/2024

پولیس اور فوجی جوانوں سے الیکشن ڈے پر حسن سلوک سے پیش آیں پولیس بھی ہماری فوج بھی ہماری اور یہ ملک بھی ہمارا ہے پاکستان ذندہ باد

08/02/2024

نائب قاصد سے لے کر پریزائیڈنگ آفیسر تک ڈیوٹی پر مامور تمام عملہ کو اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اس قومی فریضہ کو مکمل ایمانداری سے انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ !!

27/01/2024

‏عشق حقیقی ہو یا عشق مجازی، فقیری اختیار کرنا سیکھئیے، فقیر اسے کہتے ہیں جو ایک ہی در کا ہو،در در مانگنے والے کو فقیر نہیں بھکاری کہتے ہیں🥀

27/01/2024

1947 میں دو ملک بنے
ایک دنیا کی چوتھی
بڑی معیشت بن گیا دوسرا میٹرک فیل سیاستدانوں کے ہتھے چڑھ گیا
بس یہی فرق ہے.

11/01/2024

سیدھی سی بات ہے پارٹی نے جس کو بھی ٹکٹ جاری کیا ہم نے اُسے عمران خان سمجھ کر کامیاب کروانا ہے
انشاءاللّٰہ
❤✌🇧🇫

11/01/2024

انشاءاللّٰہ امریکی غُلامی کا دور ختم ہونے والا ہے اور
ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین
کا دور شروع ہونے والا ہے
✌🇧🇫✌

First click of 2024 Sharah 20 al biyah iraq
01/01/2024

First click of 2024
Sharah 20 al biyah iraq

میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے___!!!ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے “ہم دونوں___!!!❤
30/12/2023

میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے___!!!
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے “ہم دونوں___!!!❤

07/08/2023

Looking for new shelter
03066811652

07/08/2023

Looking for new shelter
03066811652

31/07/2023

03066811652

Address

Farooq Colony Walton Road Lahore
Lahore
52110

Telephone

+923066811652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tania bajwa pets and peacocks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tania bajwa pets and peacocks:

Videos

Share

Category