Punjab Jarman Shepherd Dogs Club

Punjab Jarman Shepherd Dogs Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Jarman Shepherd Dogs Club, khata saghral, Khushab.

31/10/2020
02/10/2020
02/10/2020
20/09/2020

RIP .....GSD world lost a milestone,Deep condolence to all GSD world and Team Bad-Boll😢

آج اپکو ایک ایسے کتے  کا تعارف کراتا ہوں جو ہے تو ایک کتا لیکن اسے پاکستان کا مان کہیں تو کم نہ ہوگا ۔۔ پاکستانی فوج کا ...
05/08/2020

آج اپکو ایک ایسے کتے کا تعارف کراتا ہوں جو ہے تو ایک کتا لیکن اسے پاکستان کا مان کہیں تو کم نہ ہوگا ۔۔
پاکستانی فوج کا حصہ یہ کتا 5 سال کی عمر کا ہے جس کانام رستم ہے ۔۔رستم بیلجین مالینوز (شیفرڈ) نسل کا ہے جس نے پاکستان کے کئیں دشمنوں کو اپنے نوکیلے دانتوں کا نشانہ بنایا جس میں کئیں شدید زخمی اور کئی ہلاک ہوئے۔۔رستم پاکستانی آرمی ڈوگ سنٹر کا اعلی تربیت یافتہ کتا ہے جو پاکستانی فوج کے زہین ترین کتوں میں سے ایک ہے۔۔یہ خاص قسم کے آپریشنز میں ایس اہس جی کمانڈوز کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیتا ہے ۔اس نے پچھلے کئی سالوں سے مختلف کومبنگ اور انٹیلیجنس اپریشنز میں حصہ لیا اور کامیاب واپس آیا ۔ دہشگردوں کے کئیں ٹھکانوں پر فوج کے ساتھ حملہ آور ہوا اور پاکستان کا مان بنا۔۔۔یہ خاص قسم کی آلسیشن شیفرڈ نسل بیلجین سے تعلق رکھتا ہے جو سب سے زیادہ زہین اور لڑاکے ہوتے ہیں ۔یہ پلک جھپکتے ہی دشمن کو اس کے اسلحے زمین جگہ پر گرا لیتا ہے یہاں تک کہ اسے ٹریگر دبانے کا وقت تک نہیں دیتا ۔۔اور کمانڈ کے مطابق اگر ضروری ہو تو اگلے کچھ سیکنڈنز کے اندر یہ دہشتگرد یا دشمن ممالک کی فوج کا گلہ چیر پھاڑنے کی صلاحیت رکھتاہے ۔۔
اس کا تعارف کرانے کا واحد مقصد ایک ہے۔""" جو لوگ پاکستانی فوج پر بھونکتے ہیں اور جو لوگ فوج میں رہ کر ملک سے غداری کے مرتکب ہوتے ہیں یا اس اعلی ادارے کے لیے شرمندگی کا باعث بنتے ہیں ان کی حثیت اس کتے کی دم جتنی بھی نہیں""""🇵🇰⚔️🇵🇰⚔️

R.I.P ... 😞😥VA.2 (2019)KASPAR V TRONJE.
16/07/2020

R.I.P ... 😞😥
VA.2 (2019)
KASPAR V TRONJE.

Address

Khata Saghral
Khushab
786786

Telephone

+923027676089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Jarman Shepherd Dogs Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share