Ghora Hospital-گھوڑا ہسپتال

Ghora Hospital-گھوڑا ہسپتال Providing Expert care in Horse Health & Reproduction. Trusted Treatment, advanced Breeding solutions, and dedicated Equine Support!

20/02/2026

کل بروز ہفتہ جوہرآباد ،خالق آباد اور وادی سون سکیسر میں گھوڑیوں میں الٹراساؤنڈ کیلئے رابط کر یں ۔
03088404272

20/02/2026
11/02/2026

کل بروز جمعرات جوھراآباد اور خوشاب میں گھوڑیوں میں الٹراساؤنڈ کیلئے رابط کر یں۔
03088404272

گھوڑوں کی صحت کے لیے ڈی ورمنگ کیوں ضروری ہے؟ 🐴گھوڑوں میں اندرونی کیڑے ایک خاموش مسئلہ ہوتے ہیں۔ جو آہستہ آہستہ صحت کو نق...
10/02/2026

گھوڑوں کی صحت کے لیے ڈی ورمنگ کیوں ضروری ہے؟ 🐴
گھوڑوں میں اندرونی کیڑے ایک خاموش مسئلہ ہوتے ہیں۔ جو آہستہ آہستہ صحت کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ اسی لیے باقاعدہ ڈی ورمنگ ہر گھوڑا مالک کی ذمہ داری ہے۔

✔️ کیڑے کمزوری، وزن میں کمی اور سستی کا سبب بنتے ہیں.
✔️ ڈی ورمنگ سے ہاضمہ بہتر اور قوتِ مدافعت مضبوط رہتی ہے.
✔️ صحت مند گھوڑا بہتر کارکردگی اور لمبی عمر پاتا ہے.

📌 ویٹرنری ڈاکٹر کے مشورے سے ڈی ورمنگ کا درست شیڈول اپنائیں.

🔹 اب ہمارے پاس معیاری Imported Dewormer بھی دستیاب ہیں۔
آپ 03088404272 پر رابط کر کے منگوا سکتے ہیں ۔

💚 اپنے گھوڑے کی صحت کا خیال رکھیں، وہ آپ کا بہترین ساتھی ہے.

لیہ ،بکھر،خوشاب،سرگودھا اور راولپنڈی میں گھوڑیوں میں الٹراساؤنڈ اور علاج معالجہ کیلئے رابط کریں۔
07/02/2026

لیہ ،بکھر،خوشاب،سرگودھا اور راولپنڈی میں گھوڑیوں میں الٹراساؤنڈ اور علاج معالجہ کیلئے رابط کریں۔

24/01/2026

آج چن،آدھی کوٹ اور آدھی سرگل میں گھوڑیوں میں الٹراساؤنڈ کیلئے رابط کر یں
03088404272

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sohail Bhatti, Mahar Zain, Ghosw Muhmmad Ghosw
21/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sohail Bhatti, Mahar Zain, Ghosw Muhmmad Ghosw

Address

Peelo Wance Noor Pur Thal
Khushab

Telephone

+923088404272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghora Hospital-گھوڑا ہسپتال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghora Hospital-گھوڑا ہسپتال:

Share

Category