03/09/2025
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔یہ خوبصورت گجراتی شیری بکری فارسیل ھے۔ایک سووادےچکی ھے۔ابھی تک خالی ھے۔دودھ آدھاکلوتک ابھی دےرھی ھے۔اس کراسنگ کےموسم میں انشاءلله کراس ھوجاۓگی۔المنیرلاٸیوسٹاک فارمزکھاریاں سےبااعتماد طریقے سےآپ رابطہ کرسکتےھیں۔
0333 8488737