Street Animal Saviour

Street Animal Saviour Promoting kindness for stray animals, raising awareness, advocating, educating and inspiring change
(1)

30/08/2026

New case received

Rescued paralyzed cat

For donations and support

Jazzcash
03378055199

Chintu update
29/08/2026

Chintu update

23/08/2026

Help Chintu Walk Again

A miracle Story Of Chintu

جس چنٹو کا ہم نے آپ سے ذکر کیا تھا، جو مکمل طور پر پیرالائزڈ تھا اور اپنے پچھلے دونوں پاؤں ہلا بھی نہیں سکتا تھا، آج اس کی ایک خوشی کی خبر آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔

الحمدللہ، چنٹو کی ریکوری اتنی اچھی ہوئی کہ وہ دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو گیا ہے اور چلنے بھی لگا ہے! 🥹❤️

کبھی کسی جانور کو معذور یا بے سہارا سمجھ کر چھوڑ نہ دیں۔ جس جان کو ہم ختم سمجھ لیتے ہیں، وہ صحیح وقت پر علاج اور تھوڑی سی توجہ سے دوبارہ زندگی کی طرف لوٹ سکتی ہے۔

اب چنٹو کے علاج کا بل ادا کرنا باقی ہے۔ اگر آپ اس کے علاج کے اخراجات میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو ضرور ہمارا ساتھ دیں۔

Clinic Name: Petland Veterinary Clinic
Vet: Dr Nouman Bashir
Location: North Nazimabad

For Donations/Support
Jazzcash
03378055199

Share screenshot on given below no
03378055199 for confirmation

16/08/2026

Help Chintu Walk Again

Clinic name: Petlant Veterinary Clinic
Vet: Dr Nouman Bashir

Because of human negligence, many animals lose their lives every day or become victims of accidents, leaving them permanently disabled. We often fail to understand their pain because they cannot speak for themselves.

Chintu is one such case. He was found completely paralyzed, with both of his hind legs unable to move. After receiving his rescue request, we had him rescued and shifted to a clinic, where his treatment is now ongoing.

We are hoping and praying that Chintu can recover and one day stand and walk again.

Please support Chintu’s treatment in any way you can. Your help can give this innocent soul a chance at a better life.
Please keep Chintu in your prayers.

09/08/2026

نہ ہمارا اپنا کوئی پرائیویٹ کلینک ہے اور نہ ہی کوئی ایسا ڈاکٹر ہے جو ہمارے کیسز کا مفت علاج کرتا ہو۔ جب ہم کسی جانور کو ریسکیو کر کے کلینک پہنچاتے ہیں تو ڈاکٹر علاج کے اخراجات لیتا ہے، چاہے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو۔
اس لیے جب ہم کسی کیس کے لیے مالی تعاون کی درخواست کرتے ہیں تو یہ کسی پر لازم نہیں ہوتا۔ آپ جتنا دے سکتے ہیں، اتنا تعاون کر دیں۔ آپ چاہیں تو رقم براہِ راست ڈاکٹر کو بھی دے سکتے ہیں، یا کلینک جا کر خود جانور کو دیکھ سکتے ہیں۔ اس طرح کام میں شفافیت بھی برقرار رہتی ہے۔میں صرف لوگوں سے مدد کی درخواست کرتی ہوں کیونکہ ہر کیس کا علاج، دوائیں، ٹیسٹ اپنے اخراجات رکھتی ہیں
ہم کسی سے پیسے لے کر اپنی جیب میں نہیں ڈال رہے ہوتے۔ ہم صرف ایک بے زبان جانور کی جان بچانے کے لیے لوگوں سے تعاون کی درخواست کرتے ہیں۔

ہمارے لیے سب سے اہم چیز یہ ہے کہ جانور تکلیف میں ہے تو اسے وقت پر علاج ملے اور اس کی جان بچائی جا سکے۔ ❤️

بس اسی غلط فہمی کو دور کرنا چاہتی تھی۔ امید ہے بات واضح ہو گئی ہوگی۔

04/08/2026

کافی لوگ سمجھتے ہیں کہ ہماری اپنی ریسکیو اور ٹرانسپورٹ کی سروس ہے، اس لیے اس حوالے سے یہ بات واضح کرنا ضروری ہے۔

فی الحال ہمارے پاس اپنی کوئی ریسکیو یا ٹرانسپورٹیشن سروس موجود نہیں ہے۔
جب کوئی ایمرجنسی کیس آتا ہے تو ہم صرف مدد کے لیے ایک پرائیویٹ رائیڈر کا انتظام کرتے ہیں تاکہ جانور کو جلد از جلد کلینک پہنچایا جا سکے۔
رائیڈر جو بھی چارج لیتا ہے، وہ اس کے اپنے آنے جانے اور پٹرول کے اخراجات ہوتے ہیں۔ وہ رقم ہمیں نہیں ملتی اور نہ ہی اس میں ہمارا کوئی حصہ ہوتا ہے۔ یہ براہِ راست رائیڈر کی اپنی فیس ہوتی ہے۔

ہم صرف اس لیے رائیڈر کا انتظام کرواتے ہیں تاکہ زخمی یا بیمار جانور کو بروقت علاج مل سکے۔ اس میں ہمارا کوئی مالی فائدہ نہیں

کچھ لوگوں کو یہ غلط فہمی ہو جاتی ہے کہ ہم ریسکیو کے نام پر پیسے وصول کرتے ہیں، حالانکہ ایسا بالکل نہیں ہے۔ اگر مستقبل میں ہماری اپنی ریسکیو اور ٹرانسپورٹیشن سروس شروع ہوتی ہے تو ہم اس کا باقاعدہ اعلان کریں گے.

I am sharing the recovery journey of badly injured rescued cat Star ✨ mashaAllah she is better now,We need to cover her ...
02/08/2026

I am sharing the recovery journey of badly injured rescued cat Star ✨

mashaAllah she is better now,

We need to cover her treatment expenses
Can you contribute?

Donation details
Jazzcash
03378055199

28/07/2026

جانوروں کی زندگی آسان نہیں ہوتی۔
وہ بھوک، پیاس، بیماری اور تکلیف کے ساتھ سڑکوں پر زندگی گزارتے ہیں۔ ہم شاید ان کا درد اس لیے محسوس نہیں کر پاتے کیونکہ ہم اپنے محفوظ گھروں میں رہتے ہیں، جبکہ یہ بے زبان ہر موسم اور ہر مشکل کا سامنا کھلے آسمان تلے کرتے ہیں۔
کبھی اپنے کاموں سے چند لمحے نکال کر ان بے زبانوں کے پاس بھی جایا کریں۔ انہیں تھوڑا سا کھانا دے دیا کریں، پانی رکھ دیا کریں، اور محبت سے ان کے سر پر ہاتھ پھیر دیا کریں۔ یقین کریں، آپ کی یہ چھوٹی سی مہربانی ان کے لیے پوری دنیا کی خوشی بن سکتی ہے۔
رحم صرف انسانوں پر نہیں، اللہ کی ہر مخلوق پر کیجیے۔ کیونکہ جو زمین والوں پر رحم کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر رحم فرماتا ہے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Street Animal Saviour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share