Arham Khan 89

Arham Khan 89 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arham Khan 89, Pet Supplies, Karachi.

13/12/2025

Mashallah Enjoying 🌞 in winter

15/11/2025

Mashallah Enjoying Great 💯 Natural

25/10/2025

Allhadullah self Made Grit available 16 natural items Mix best for all birds in all season location Near khardar Karachi 03216184590 cargo All over Pakistan

18/08/2025

Top quality 2 Spotted male and v paid female pair for a new shelter location khardar shahwali ullah road Karachi

16/08/2025

Top quality Spotted breeder Male for a new shelter location khardar shahwali ullah road Karachi price 5500 contact number 03216184590

26/07/2025

Allhamadullah 💯 Natural Grit work in progress

21/07/2025

Sparrow k baby ko self kar k Azad kar dya

19/07/2025

اسلام علیکم۔ دوستوں۔
کیا آپ جانتے ہیں۔۔
کاکٹیل برڈز ماشاءاللہ لگزری برڈز میں شمار ہوتا ہے جس بڑے بریڈرز طرح کاکا ٹو۔ گرے پیرٹ یا کوئی بھی بڑے برڈز پالتے ہیں اور برڈز برادری میں اپنا 1 خاص مقام رکھتے ہیں اسی طرح آپ بھی کبھی غور کریۓ گا کہ کاکٹیل پالنے والے اور اسکے ایکسپرٹ کی کسی بھی محفل میں الگ ہی کلاس نظر آۓ گی اور وہ ہمیشہ ایک خاص اہمیت کا حامل ہوگا۔
کاکٹیل اسٹینڈرڈ کراون برڈ ہے اسکی متعدد موٹیویشن ہیں اور ہے کامن کاکٹیل برڈز سے لے کر ھائی موٹیویشن تک اپنا خاص مقام رکھتا ہے۔ اسی وجہ سے آج تک اسکی پرائز ویلیو کبھی کم نہیں ہوتی۔
کاکٹیل کیونکہ کراون فیملی برڈ ہے اسلئے اسکی بریڈ اتنی آسان نہیں ہوتی اسی وجہ سے اسکی اعلیٰ نسلیں آپکو عام مارکیٹ میں یا کسی میڈیا سائٹ پر سیل ہوتی ہوئی نظر نہیں آئیں گی۔ اسی وجہ سے ہر قیمتی برڈ کی طرح کاکٹیل 1 خاص اہمیت رکھتا ہے۔
اسکے علاوہ کاکٹیل فیملی لوونگ برڈ بھی ہے جو توجہ دینے پر کچھ ہی دنوں میں مالک سے مانوس بھی ہو جاتا ہے۔
آوز کی اگر بات کی جاۓ تو مختلف انداز میں خوبصورت آوز کے لئے بھی مشہور ہے۔ اسکی مختلف انداز کی بولی بڑی دلفریب ہوتی ہے اور یے برڈ مختلف خوبصورت کلر اور سائیز کے حساب سے آپکو اچھے اور بڑے بریڈرز کے پاس مل سکتا ہے۔
یعنی آپ یہ سمجھیں کے کاکٹیل کراون لگزری برڈ ہے۔ فیملی لوونگ برڈ ہے۔ بہترین سنگنگ برڈ ہے۔
اور خاص طور پر بہترین بزنس برڈ ہے۔
ماشاءاللہ۔

05/07/2025

Male in playing Mood

26/06/2025

Eno Read eyes Beauty My Home Bird Only for Share

23/06/2025

Charbi khatm karne ka asan or Dasi tareqa birds ko flaying karway daily

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arham Khan 89 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category