
06/09/2025
اللّهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الأُمِّيِّ وَعَلٰى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
🌸✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌸
۱۲ ربیع الاول کا دن رحمت، محبت اور خیر کی پہچان ہے۔
یہ وہ دن ہے جب رحمت اللعالمین ﷺ دنیا میں تشریف لائے اور انسانیت کو ہدایت و نور عطا فرمایا۔
آئیے اس مبارک موقع پر اپنی زندگیوں کو سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق گزارنے کا عزم کریں،
محبت، امن اور اخوت کو عام کریں۔ 🌿💚
🌙🕊️ اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔
— Fibbi Cattle Farm 🐂🌾
Apna hai