23/05/2025
الصادق ویلفیئر ٹرسٹ اس عیدِ قربان کے موقع پر اپنی مکمل خدمتگار ٹیم کے ساتھ کراچی کے مضافات میں خاص کر کچی آبادیوں اور گوٹھوں میں 50 سے زائد قربانی کے جانور ذبح کرکے غرباء ، ناداروں اور سفید پوش گھرانوں میں گوشت کی تقسیم کرے گا ۔
آئیے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیجیے آپ کا ایک حصہ بھی ہمارے لئے مطلوبہ ہدف پورا کرنے میں معاون ہوگا ۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
ٹیم الصادق ویلفیئر ٹرسٹ