Apni Bakra Mandi

Apni Bakra Mandi You can Sale your Animals in your Goat & Cattle Market Easily Muhammad Qayyum

26/08/2026

استخارہ فی سبیل اللہ
رابطہ کریں

26/08/2026

طوطا پوری پٹ ہے مناسب ریٹ کے اندر دے رہے ہیں پالنے کے شوقین حضرات خریداری کر سکتے ہیں

25/08/2026

گھر کی پلی ہوئی دودھ والی بکریاں ہیں تین جس کو بھی دودھ کے لیے چاہیے وہ رابطہ قائم کر سکتا ہے ایک ایک مہینے کی گبن بھی ہے 🐐🐐

25/08/2026

گھر کا پلا بیتل بریڈر ہے بہت ہی مناسب ریٹ میں دے رہے ہیں جس کو چاہیے فور ی ہم سے رابطہ کریں 🐐🐐🐐🐐

25/08/2026

گھر کی پلی ہوئی پنجاب نسل کی بکریاں ہیں نو عدد گبن ہے اور مناسب ریٹ ہے

25/08/2026

گھر کی پلی مکھ چینی بکریاں موجود ہیں جس بھائی کو بھی چاہیے بہت ہی مناسب ریٹ میں دے دیں گے رابطہ فوری قائم کریں 🐐🐐🐐🐐

25/08/2026

گھر کی پلی بیتل بکری اور ناگرا پٹ بہت ہی مناسب ریٹ کے اندر دے رہے ہیں جس بھائی کو بھی چاہیے ہم سے فوری رابطہ قائم کرے سستی ہے 🐐🐐

25/08/2026

گھر کی پلی گبن مکھ چینی بکری دو عدد مادی بچوں کے ساتھ دے بہت ہی سستی اور مناسب ریٹ کے اندر 🐐🐐🐐

24/08/2026

بہت ہی سستے ریٹ میں ٹیڈے موجود ہیں وزنی اور نسلی جلد خرید لیں پھر نہیں بولنا پتہ نہیں چلا🐐🐐🐐🐐

24/08/2026

گلابی نکرہ بچہ ہے بہت ہی مناسب ریٹ میں دے رہے ہیں پالنے کے شوقین حضرات قربانی 2027 کے لیے بھی لے سکتے ہیں🐐

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apni Bakra Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share